English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Claptrap Noun ظاہر داری۔ دکھاوا۔ ایسا ویسا۔
Claptrappy Adjective نمائشی ۔ واھیات ۔
Claque Noun بھانڈ۔ بھاڑے کا بھاٹ۔ مدح خواں۔
Claquer Noun بھاڑے کا تعریف کرنے والا ۔ کراۓ کا بھاٹ ۔
Claqueur Noun کراۓ کے تالی بجانے والے طائفے کا کوئی فرد ۔ کراۓ کی ڈھولکی بجانے والا فرد ۔ تالیاں بجانے والا ہیجڑا ۔
Clarabella Noun ارگن باجے کی سُر مدھم کرنے کی آٹھ فُٹی کھونٹی ہوتی ہے۔
Clare Noun سنٹ کلیر کے سلسلے کی ایک راہبہ ۔
Clarence Noun چار پہیوں کی ایک قدیم بند گاڑی یا شکرم ۔ چار پہیوں والی گاڑی ۔ ایسی گاڑی جِس کے چار پہیے ہوں ۔
Clarenceux Noun دُوسرے کِنگ آف آرمز کو دیا جانے والا خِطاب ۔
Clarendon Adjective ایک قِسم کا جلی ٹائپ ۔ اِس کا نام اِس کے بانی کا نام پر رکھا گیا ہے ۔
Claret Noun ارغوانی شراب۔ سُرخ شراب۔ کھانے کے ساتھ پی جانے والی۔
Claret cup Noun ٹھنڈا مشروب۔ کلارٹ شراب۔ لیموں رس ملا سوڈا۔
Clareteer Noun سرخ شراب پینے والا ۔
Clarety Adjective ارغوانی ۔ مے گوں ۔
Clarfication Noun توضیح ۔ صفائی ۔ وضاحت ۔ تصفیہ ۔
Clarichord Noun تاروں والے آلات موسیقی ۔
Clarifcation Noun وضاحت ۔
Clarification Noun توضیح ۔ وضاحت ۔
Clarificient Noun گزگی کو صاف کرنے والا مادہ
Clarified واضح کیا ۔
Clarified butter گھی ۔
Clarified or run butter Noun کھانا پکانے کے استعمال کے لیے مکھن ۔
Clarified sugar صاف کی ہو ئی چینی ۔ شفاف شکر ۔
Clarifier Noun وہ شخص جو صاف کرے۔ نرمل کرنے والا مسالا۔ صافی۔
Clarify صاف کرنا ، واضح کرنا ۔
Clarinet Noun نے۔ بانسری۔ کلارنٹ۔
Clarinetist Noun الغوزہ بجانے والا ۔
Clarino Noun ترھی ۔ نر سنگھا ۔ بوق ۔ قرنا ۔
Clarion Adjective بُلند اور صاف ۔
Clarionet شہنائی ۔