English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clan organisation Noun گوت کی تنظیم ۔ خیل کی تنظیم ۔
Clanatus ayricularis Noun انگو ٹھا ، ابہام
Clandestine Adjective پوشیدہ ، مخفی ، پر اسرار ، چُپکے چُپکے ، گُپت ۔
Clandestine marriage Noun خفیہ شادی ۔
Clandestine mortgage Noun خفیہ رہن ۔ رہن مخفی ۔
Clandestinely Adverb چوری چُھپے۔ پوشیدہ طور پر۔ مخفی طور پر۔
Clandestineness Noun راز داری۔ پوشیدگی۔
Clandestinity Noun سریت ۔ پُر اِسراریت ۔ جنون و جذبہ ۔
Clang Adverb جھنکار ۔ موسيقی ميں بنيادی سُر اور اضافی سُروں کا ايک ساتھ پيدا ہونا ۔
Clanged اونچی بجی آواز پیدا کی ۔
Clanger Noun بڑی بھول ۔ بھاری چوک ۔ کُھلی غلطی ۔ بے موقع بات کر بیٹھنا ۔
Clanging cough Noun جھنجھناہٹ والی کھانسی ، ٹھن ٹھن کھانسی
Clangor Verb جھنکارنا ۔ جھنجھنانا ۔
Clangorous Adjective جھنکاری۔ جھنکار کی آواز دینے والا۔
Clangorously Adverb ٹھناکے کے ساتھ ۔ ٹیکے کے ساتھ ۔ دلیری کے ساتھ ۔
Clangosa orthopnea Noun کالی کھانسی
Clangour Noun مُسلسل جھنجھنانے یا ٹھنٹھنانے کی آواز ۔ ہِلَّڑ ۔ ہنگامہ ۔
Clank Noun جھنک ، جھنکار ، جھن جھن کرنا ۔
Clanked اونچی آواز نکالی ۔
Clankingly Adverb چَھنکتے ہوۓ ۔ ٹھنکتے ہوۓ ۔ چھن چھن کرتے ہوۓ ۔
Clannish Adjective گروہی۔ قبائلی۔ قبیلہ دوست۔
Clannishly Adverb خاندانی تعصّب سے۔ گروہ بندی سے۔ فرقہ بندی سے۔
Clannishness Verb قبائلی بھیت ۔ گروہ بندی ۔ جتھا بندی ۔
Clanp Noun سوزاک
Clanship Noun ہم جدی قبائل کا نِظام ۔ قبیلے سے وفاداری یا شدید لگاوٴ ۔
Clansman Noun خاندان کا رکن۔ ہم قوم۔ فرقے کا بھائی۔
Clap Noun تھپڑ ، کڑک ، بھڑاکا ، دستک ، تالی بجاکر اظہار مسرت کرنا ۔
Clap bill Noun اشتہار ۔
Clap board
Clap eyes on Verb اچانک کسی شخص یا کسی چیز کو دیکھنا ۔