English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clamities make great talkers Idiom مُصیبت آدمی کو باتیں کرنا سکھا دیتی ہے ۔
Clamjamphire Noun مزخرفات ۔ گنوار دل ۔
Clammily Adverb لجلجا پن سے ۔
Clamminess Noun چپچپاہٹ ۔
Clammy Adjective چپچپا ، چیپ دار ، لس لسا ، لیس دار ۔
Clamor Noun ہنگامہ۔ شور۔ شور غوغا۔
Clamorous Adjective حُجتی ، تکراری ، غوغائی ، شور کرنے والا ۔
Clamorously Adverb شور کرکے۔ دہائی مچاکے۔ چیخ چیخ کے۔
Clamorousness Noun شوریدگی۔ دہائی۔ چِلاہٹ۔
Clamour Noun ہنگامہ ، شوروغل ، غل غپاڑہ ، غوغا کرنا ، شور مچانا ۔
Clamour down Verb خاموش کرنا ۔ ساکت کرنا ۔ منہ بند کرنا ۔ چپ کرنا ۔
Clamour oor
Clamour out of Verb غل مچا کر باہر نکال دینا ۔ چیخ چیخ کر زچ کر دینا ۔
Clamoured شور و غل کیا ۔
Clamourer Noun شور کرنے والا ۔ فریاد کرنے والا ۔ غل غپاڑا کرنے والا ۔
Clamp Noun لوہے کی پیٹی ، شکنجہ ، پتر لگانا ، لوہے کی پیٹی لگانا ۔
Clamp connection Noun شکنجہ جوڑ ۔
Clamp down Verb عائد کرنا۔ خاموش کرنا۔ ساکت کرنا۔
Clamp forceps Noun شکنجہ ، نما چمٹی ، اس چمٹی کے ساتھ شریانوں کو دبایا جاتا ہے اس چمٹی کے ساتھ ایک آٹومیٹک لاک بھی لگا ہوتا ہے
Clamp holder Noun کلیمپ ہولڈر ۔ شکنجہ پکڑنے والا ۔
Clamp nail
Clamp plate
Clamp support
Clamped شکخہ ۔
Clamper Verb پیوند لگانا ۔ بگاڑنا ۔
Clamping Noun شکنجہ
Clamshell door Noun سیپ در۔ ہوائی جہاز میں نیچے کی طرف سامان۔
Clan Noun قبیلہ ، جرگر ، خیل ، گروہ ، فرقہ ، قوم ۔
Clan endogamy Noun اندرون گوت شادی ۔ اندرون خیل شادی ۔
Clan exogamy Noun بیرون گوت شادی ۔ بیرون خیل شادی ۔