English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clarity Noun صراحت ، وضاحت ، صفائی ۔
Clark column
Clarkes corrodong ulcer
Clarkia Noun یک فصلہ۔ یک سالہ۔ پھول دینے والی موسمی بوٹی۔
Claro Noun ہلکا سگار۔ سگار کی طرح ہلکا رنگ۔ کلارو رنگ۔
Clart Noun کیچڑ یا کسی دوسری چپکنے والی چیز کا دھبا یا داغ ۔
Clarty Adjective میلا ۔ گندہ ۔ چپچپا ۔
Clary Noun رادید۔ جنس ساج۔ خوشبودار بوٹی۔
Clary gerden
Clary water
Clase Noun, Adjective ٹوٹا ہوا ۔ مائل شِگافہ بلور ۔
Clash Verb تصادم ہونا ، ٹکر کھانا ، ٹکرانا ، حائل ہونا ، سر راہ ہونا ۔
Clashed ٹکرایا ۔
Clasher Noun متصادم۔ مخالف۔ متضاد۔
Clashing Adjective مخالفانہ ۔ متصادم ۔ مزاحم ۔
Clashingly Adverb ٹکرا کر ۔ متصادم ہو کر ۔ بطور تصادم ۔
Clashy Noun خیمہ لگانے والا ۔ خلاصی ۔
Clasia Noun پراگنرہ ہونا ، بکھرنا ، منتشر ہوتا
Clasis Verb توڑنا ۔ تخریب عظم ۔ کِسی ہڈی کو توڑنا تا کہ وہ زیادہ اچھی طرح جوڑی جا سکے ۔
Clasmatocyte Noun ریزہ خلیہ ، شکست وریخت قبول کرنے والا خلیہ
Clasp بھینچ دینا ۔
Clasp hand Verb ہاتھ ملانا ۔ مصافحہ کرنا ۔ اتحاد کرنا ۔
Clasp hook Noun قبضے کا کانٹا ۔
Clasp knife Noun کھٹکے دار شکاری چاقو ۔
Clasp nail Noun چوڑے سرے والی کیل ۔
Clasped Adjective ہم آغوش ۔ بغلگیر ۔ بندھا ہوا ۔ لپٹا ہوا ۔
Clasper Noun گیرندہ۔ گیرالہ۔ گرفت میں لینے والی چیز۔
Claspers Adjective کلیسپرز ۔ گیرندے ۔ کچھ نر حشرات کے جسم کے پچھلے حصہ کے پہلووں میں زائدے ۔ ان بازو نما زائداں سے گرفت کا کام لیا جاتا ہے ۔
Class Noun ذات ، رقبہ ، پایہ ، درجہ ، جماعت ، قسم بندی کرنا ۔
Class 7th a dialogue at a restaurant Phrase کلاس ٧ ریسٹورنٹ کی بات چیت