English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Claimed deposits لادعوٰی مانتیں ، امانتیں جس کا کوئی دعوے دار نہ ہو ۔
Claimer Noun کلیمر ۔ کلیم دینے والا ۔ کلیم منظور کرنے والا ۔
Claiming race Noun سخت مقابلہ یقینی بنایا جاۓ۔ گُھڑ دوڑ۔
Claims adjuster بیمہ کمپنی کا ملازم جو بیمہ کے مطالبات کو سلجھاتا ہے ۔
Claims adjuster insce Verb بیمہ دعووں کو چکانے والا ۔
Clair de lune Noun فیروزی۔ زرد نیلا۔ بہت زرد۔
Clair obscure
Clairaudience Verb غيب شنوئی ۔ آلہ حِس کے استعمال کے بے غير آواز اور الفاظ کا سُننا ۔
Clairaudient Noun, Adjective الہام سمعی رکھنے والا ۔ باطنی شنوائی رکھنے والا ۔
Clairovoyance Verb غيب دانی ۔ اس شے کا علم حاصل ہونا جو نہ سامنے ہو اور نہ جسے کسی آلہ حِس کے ذريعہ د۵کھا جاسکتا ہے ۔
Clairschach Noun اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کا ایک قدیم بربط ۔
Clairsentience Noun ادراک باطنی ۔
Clairsentient Noun ادراک باطنی رکھنے والا ۔
Clairvoyance Noun غیب دانی۔ روشن ضمیری۔ الہامی علم۔
Clairvoyant Noun غیب بین۔ روشن ضمیر۔ الہامی۔
Clairvoyante Noun غیب داں خاتون ۔ غیر معمولی بصیرت رکھنے والی عورت ۔
Clairvoyantly Adverb بربناۓ غیب بینی ۔ غیب کا عِلم رکھنے والا ۔ غیب کی باتوں کو جاننے والا ۔
Claisen condensation کلیزین تکثیف ۔ ایک تکثیفی تعامل جس میں ایسڈ کے دو مالیکیول متحد ہوکر کیٹو ایسڈ بناتے ہیں ۔ یہ عمل سوڈیم ایتھو آکسائیڈ جیسے عمل انگیز کی موجودگی میں ہوتا ہے ۔
Clam Adjective کمینہ ۔ ذلیل ۔ پست ۔
Clam shell Noun گھونگھے کا سیپ۔ جال کی ٹوکری۔
Clam up Verb بولنا بند کرنا۔ راز بتانے سے انکار کرنا۔
Clamant Adjective حجتی۔ ضروری۔ فوری۔
Clamantly Adverb بَشِدَّت ۔ بزور و شور ۔ جنون سے ۔ جذبے سے ۔
Clamatorial Adjective عصفُوری۔ جنس عصفُوریہ۔ مکھی مار پرندے۔
Clambaka Noun پکنک ۔ شور و غل والی سماجی تفریح ۔
Clambake Noun ساحلی پِک نِک۔ تفریح۔ پارٹی۔
Clamber Verb چاروں ہاتھ پاﺅں سے چڑھنا ، مشکل سے چڑھنا ۔
Clambered چڑھا بڑی مشکل سے ۔
Clamberer Noun چڑھنے والا۔ مُشکل پسند۔ لجلجا۔
Clamed بات کرنے سے انکار کیا ۔