English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Callaesthetic Noun جمالیات کے لیے تجویز کیا ہوا نام ۔
Callaite Noun فیروزہ ۔
Callant Noun لڑکا ۔
Callback Noun کال بیک ۔ ایک سکیورٹی فیچر جو نیٹ ورک میں کال کرنے والے صارفین کی تصدیق کرتا ہے ۔
Callback modem Noun کال بیک موڈیم ۔ایک ایسا موڈیم ہے جو کسی آنے والی کال کا جواب دینے کی بجائے کال کرنے والے سے ٹچ ۔ ٹون کوڈ مانگتا ہے تاکہ موڈیم دوبارہ رابطہ کرسکے ۔
Callco Noun لَٹھّا ۔ چھينٹ ۔ سُوتی کَپڑا ۔
Callday Noun انگلستان میں قانونی کالجوں میں طلبہ کو اجلاس میں بلانے کا دن یا رات ۔
Called بلانا ۔
Called after his grand father Adjective اسکے دادا کے بلانے کے بعد ۔
Called at the top of his voice خوب چلا کر بولنا ۔
Called bond طلب کردہ بانڈ ۔
Called off قرضہ کی واپسی کا تقاضہ کرنا ۔
Called up capital Noun مطلوبہ اصل ۔
Caller Adjective تازہ ۔ ٹھنڈا ۔ خوشگوار ۔
Caller for about the same diagnostic ability as the physicians
Callet Verb ڈانٹنا ۔ ڈپٹنا ۔ سرزنش کرنا ۔
Callety Adjective منہ پھٹ ۔ دریدہ دہن ۔
Calli گانٹھ ۔
Callicarpa macrophylla Noun سومالی بونا
Callida aquaphcbia Noun گرم پانی
Callidity Noun چالاکی ۔ ہوشیاری ۔
Callidulidae Adjective کیلی ڈولیڈا ۔ پتنگے ۔ ایشائی پتنگوں کا ایک چھوٹا سا خاندان چھوٹی تتلیوں سے مشابہہ ۔ دن میں اڑنے والے حشرات ان کا انٹینا سادہ یا شانہ نما ہوتا ہے ۔ کوئی طبلی نما عضو نہیں ہوتا اور نہ ہی تھوےھنی رکھتا ہے ۔
Calligonum polygonoides Noun پوگا پھوگ پھوک ترنی مکہونگر
Calligraph Noun خطاط ۔ خوش نویس ۔ ماہر خطاطی ۔
Calligrapher calligraphist
Calligraphic Adjective خُوش نَويسانَہ ۔
Calligraphically Adverb خوش خطی سے ۔ خوش نویسی سے ۔
Calligraphist Noun خوش نویسی ۔ کاتب ۔ اچھا لکھنا ۔ کتابیں لکھنا ۔
Calligraphy Noun خوش خطی ۔ خوش نویسی ۔ کتابت ۔ لکھنے والا شخص ۔
Calling Noun کام ۔ کَسَب ۔ پيشَہ ۔