English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chylopnwumothrax Noun کیلوس اور ہوا کا پھیپھڑے کے غلاف میں ہونا
Chylopoeitic Adjective کیلوسی ۔ کیلوس پیدا کرنے والا ۔
Chylopoiesis Noun کیلوس زائی ، عمل کیلوسی
Chylopoietic Noun کیلوس بنانا
Chylorrhea Noun جریان کیلوس
Chylosa alba Noun اسہال کیلوبس
Chylosis معدے کا وہ فعل جس کی رو سے خوراک کیلوس میں بدل جاتی ہے ۔
Chylosus ascites Noun کیلوسی استسقائے شکمی
Chylothorax Noun کیلوس کا سینے کی بڑی نالی سے نکل کر پھیپھڑے کے پردے کے خلا میں چلے جانا ۔
Chylous Adjective کیلوسی ۔ غزائی دودھیا سیّال ۔ جِسمانی رطوبت پر مُشتَمِل مادّہ ۔
Chylous hydrocele Noun کیلوسی آبی رسولی
Chyluria پیشاب میں کیلوس کا اخراج ۔
Chyluria of Noun عصیہ بول کیلوسی ۔
Chyluric Adjective پیشاب میں کیلوس کی موجودگی ۔
Chymar Phrase کائیمر : دیکھئے کائیموٹرپسن ۔ ایک خامرہ ۔ وہائیٹ لیگ اور پلمونری ایمبولزم میں مفید ۔
Chyme Adjective کائم ۔ کیموس ۔ معدے میں غذا ہضم ہونے کے بعد جب گودے کی شکل اختیار کر لیتی ہے ۔
Chymefication Noun ہضم معدی ، معدہ میں غزا کا کیموس میں تبدیل ہونا
Chymiferous Adjective کیموس دار ۔
Chymification Adjective کیمی فی کیشن ۔ تکمیس ۔ کیموساو ۔ معدے میں غذا کا کیموس بننے کا عمل ۔
Chymify Verb کیموس۔ نیم رقیق شکل میں غذا کو بدلنا۔
Chymo
Chymopapain Phrase کائمو ٹرپس : ایک خامرہ ۔ کائیمورل ۔ وہائیٹ لیگ کے مرض میں ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام ۲ ہفتے تک ۔ پلمونری ایمبولزم میں بھی مزکورہ خوراک ۔
Chymoral Noun ٹرلپسن اور کائمو ٹرپسن انزائموں کا تجارتی آمیزہ ۔
Chymorrhea Noun سیلان کیموس
Chymose Noun چوٹ لگنے پر بیل پڑنا
Chymotrypsin کیموٹرپیسن ۔ پروٹیو لائیٹک اینزائمز کا ایک اہم گروپ یہ اینزائمز لبلبہ سے انتوں میں داخل کئے جاتے ہیں ۔
Chymotrypsin a proten digesting enzyme that hydrolyses amino acid chains hydrolysis Phrase کیموٹرائیپ سن ، پروٹین کو ہضم کرنے وال انزائم جو امائنوایسڈز زنجیروں کی آب پاشیدگی کرتا ہے ۔
Chymous Adjective کیموس ۔
Chyometer Noun سیال چیزوں کو ناپنے کا آلہ ۔
Chyosteks sign