English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chypre Noun صندل کا عطر ۔ صندل کی خوشبو ۔ صندل کی لکڑی سے نِکالا ہوا رس جو خوشبو کے طور پر اِستمعال کیا جاتا ہے ۔
Ci devant
Ci symbol for the uit curie Phrase سی آئی ، یہ اکائی کیوری کی علامت ہے ۔
Ci symbolfor the element chlorine Phrase سی ایل ، یہ عنصر کلورین کی علامت ہے ۔
Ciao Interjection رُخصت کا کلمہ ۔ جاوٴ سدھارو ۔ ہیلو کا مُترادِف ۔
Ciaris Noun قدیم ایرانی بادشاہوں کا تاج ۔
Ciation of capital Adjective شراکت سرمایہ ۔
Ciborium Noun چَتر۔ سرپوش پیالہ۔ طعامیہ۔
Cibrosa membra Noun چوسنے والی جھلی
Cibus Noun غزا(لاطینی)
Cicada جھینگر ۔
Cicartix cicarties Noun ندبہ ، پھنسی یاز خم کی اند مال کانشان(لاطینی)
Cicatization Adjective عمل اندمال زخم ۔
Cicatrectomy Noun پھنسی/ نشان زخم کو چیرا لگانا
Cicatrical Adjective داغ داغ۔ چکتے دار۔
Cicatrical alopecia areata Noun نشان چھوڑنے والا گنج
Cicatrical horny Noun پھنسی کے نشان پر خشک سینگ نما ابھار
Cicatrical retractive Noun یکمش اثری
Cicatrice Noun زخم کا نشان ۔ داغ ۔
Cicatricial Adjective داغی ۔ وسمی ۔
Cicatricial stenosis Noun قرحہ مندمل ہونے کی وجہ سے تنگی
Cicatricial tissue Noun اندمال زخم کے نشان کی بافتیں
Cicatricose Adjective داغوں بھرا ۔ داغدار ۔
Cicatricula Noun انڈے کی زردی پر کا خال جس سے جوزہ پیدا ہوتا ہے ۔
Cicatricular Adjective انڈے کی زردی کے خال یا ورقہ یا پتے کا نشان رکھنے والا ۔
Cicatrin Noun نیو مائسن اور بیسی ٹریسن پر مشتمل پاوءڈر جو زخموں پر لگایا جاتا ہے ۔ اور اس کی مدد سے زخم جلد ٹھیک ہو جاتا ہے ۔
Cicatrisation healing Noun انگور بھرنے سے اندمال
Cicatrisive Adjective داغ یا نشان پیدا کرنے کا میلان رکھنے والا ۔
Cicatrix Noun نَدبہ ۔ ایک نِشان ۔ مَندمَل زَخَم کے بَعد نِشان ۔ ایک مَسَّہ یا نِشان ۔ باہَم مِلانے والی بافتوں سے مِل کَر بَنا ہُوا
Cicatrizant Adjective زخم کو مندمل کرنے والا ۔