English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chylangioma Noun آنتوں کی کیلوسی رسولی
Chylaqueous Adjective کیلوسی ۔ پانی میں ملے کیلوس کی طرح ۔
Chylaqueous fluid Noun بغیر ریڑھ والے بعض جانوروں کے جسم میں دوڑتا ہوا ایک شفاف و بے رنگ سیال ۔
Chylaria Adjective پیشاب میں کیلوس کی موجودگی سے متعلق ۔
Chyle Adjective کائیل ۔ کیلوس ۔ سفید رنگ کا سیال جسم میں غذا سے حاصل ہونے والی چکنائی میں لمف ملا ہوتا ہے ۔
Chyle fatty Noun شحم کیلوسی
Chylectasia Noun کیلوس نالی کا پھیل جانا ، عروق بنیہ کا پھیل جانا
Chyleferous Noun کیلوس بنانا ، کیلوس فراہم کرنا ، مولد کیلوس
Chylemia Noun خون میں کائل کا موجود ہونا ، خون میں کیلوس کی موجودگی
Chyli ampular Noun آنت کا پھول جانا (جس میں خوراک ہضم ہوتی ہے )
Chyli cisterna Noun سینہ کی نالی کا دہ حصہ جا میں کیلوس ہوتا ہے
Chylidrosis Noun کیلوس والا پینہ
Chylifacientchylepoirtic
Chylifaction Noun کیلوس بننا ، تکلیس
Chyliferous Adjective کیلوس بر ۔
Chyliferous lacteal vessel Noun متوازی نالی
Chylific Adjective کیلوس ساز ۔
Chylification Noun کیلوس سازی ۔
Chyliform Noun کیلوس نما
Chylify Verb کیلوس بنانا ۔ کیلوس میں بدلنا ۔
Chylo
Chylocele Noun قیلہ کیلوسی
Chylocyst Noun حوضہ کیلوس
Chyloderma Noun فیل پاء
Chyloid Noun کیلوس نما
Chylology Noun کیلوسیات
Chylomediastinum Noun سینہ کے وسطی حجاب میں کیلوس
Chylopericardium Noun کیلوس کا دل کے غلافی پردہ میں گرنا
Chyloperitoneum Noun باریطون کے جوف میں کیلوس گرنا
Chylophoric chyloferous