English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cicatrization Noun اندمال۔ زخم کا بھراوٴ۔ داغ۔
Cicatrize زخم بھرنا ۔
Cicatrized زخم بھرا ۔
Cicatrizer Noun مندمل کرنے والا ۔ داغ ڈالنے والا ۔
Cicca acida Noun رس بھری ، حرفہ ریوڑی ، چلمیری
Cicely Noun سِسلی۔ پودے کا مقبول نام۔ میٹھا سسلی۔
Cicer arietinum Noun نخود ، چنا ، مصری چنا
Cicerone Noun اثار قدیمہ کا رہبر ۔
Ciceronian Adjective سسروی۔ سسروشناس۔ سسرو جیسا۔
Ciceronianism Noun سیسرو کی فصاحت و بلاغت کی تقلید ۔
Cichlid Noun سکلڈی خاندان کی دریائی مچھلی خصوصاً وہ جو ماہی خانے میں رکھی جاتی ہے ۔
Cichoraceous Adjective کاسنی دار ۔
Cicia Noun جنس باقلا ۔
Cicil lord مجلس بحریہ کا غیر فوجی رکن ۔
Cicilia was to go the fanch Phrase سسلی فرانس کو مل جانا چاہیے،
Ciciousness Noun برائی ، بدی ، بد خصالی ، بیہودگی ، عیب دار ہونا ۔
Cicisbeism Noun شادی شدہ عورتوں سے عاشقی کا رواج ۔
Cicisbeo Noun شادی شدہ عورتوں کا عاشق یا عاشق مزاج مصاحب ۔
Cictator آمریت ، مطلق العنانی ۔
Cictorian period Noun ۰۳۲ جولیسی سال کا وقفہ جس کے ختم ہونے پر ماہ نو اور کامل جولیسی سال کے انہیں دنوں میں نکلتے ہیں ۔
Cicular Noun گروہ یا مجلس کے نام خط ۔ اشتہار ۔
Cicuta Noun ایک قسم کے چھوٹے پودے جن کی جڑیں زہریلی ہوتی ہیں ۔
Cicutene Noun موجود زہریلا مادہ ۔
Cid Noun ہسپانوی مسیحی مجاہد کا لقب جو گیارھویں صدی میں گذرا ۔
Cidaladj
Cider سیپ کی شراب ۔
Cider brandy
Cider cellar
Cider cup Noun کاسہ ۔ جام ۔
Cider mill Noun وہ کارخانہ جس میں سیب کو شراب بنانے کے لئے کچلا جاتا ہے ۔