English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Churchyard Noun چرچ یارڈ۔ گرجا قبرستان۔ کلیسائی گورستان۔
Churchyard cough Noun مہلک کھانسی ۔ جان لیوا کھانسی ۔
Churel Noun چڑیل ۔
Churi گنوار دیہاتی بخیل ۔
Churinga Noun مُتبَرَّک شے خصوصاً تعویز ۔ آسٹریلیا کے قدیم قبائلیوں میں مُستعمل ۔
Churl Noun گنوار۔ دیہاتی۔ دہقان۔
Churlhood Noun آزاد آدمیوں کا سب سے نیچا طبقہ ۔
Churlish Adjective گنوار کی طرح۔ گُستاخ۔ خود غرض۔
Churlishly Adverb گنوار پن سے۔ اکھڑ پن سے۔ بد تمیزی سے۔
Churlishness Noun گنوار پن۔ اکھڑ پن۔ بدتمیزی۔
Churn مکھن نکالنے کی کل منکی ۔
Churn dash Noun رئی ۔ مدھانی ۔ متھنی ۔ مکھن نکالنے کا آلہ ۔
Churn owl
Churn staff
Churned مکھن نکالا ۔
Churner Noun مکھن نکالنے کی مشین ۔ مکھن بنانے والا ۔
Churning Noun مکھن نکالنا ۔ مکھن نکالنے کا عمل ۔ مکھن کی وہ مقدار جو ایک بار حاصل کی جائے ۔
Churnmilk Noun مکھن نکالا ہو دودھ ۔
Churr Verb چر چر کی آواز نکالنا ۔
Churr worm
Churrigueresque Adjective چوری گورسق۔ ہسپانوی بروق۔
Churrus Noun چرس ۔ موٹ ۔
Chusite Noun ایک قسم کا زبر جد ۔
Chute Noun پانی کا ڈھلوان پر سے بہاﺅ ۔
Chutist Noun چھتری باز ۔ ہوا باز ۔ پیراشوٹ سے اُڑنے والا ۔
Chutney Noun چٹنی۔ پاک و ہند کی ایک مسالے دار چاشنی۔
Chutt Noun علامت بے صبری ۔ جلد جلد ۔ جھٹ ۔
Chutzpah Noun دیدہ دلیری ۔ گُستاخی ۔ شوخ چشمی ۔
Chvostecs sign
Chvosteks sign