English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chrys
Chrysalid Noun تیتری ، پتنگے وغیرہ کے پر نکلنے سے بہت پہلے کی حالت ۔
Chrysaline Adjective پیلہ کی طرح ۔
Chrysalis Adjective کرائی سالیس ۔ زر گونہ ۔ پیلیہ بادامہ ۔ تتلی کا پیوپا ایسے حشرات کے ارتقائی عمل کے دوران سکونی مرحلہ جو بعد میں مکمل طور پر تبدیل ہو جاتے ہیں ۔
Chrysaloid Adjective مثل پیلہ ۔
Chrysaniline Noun چمکدار سہرا پیلا رنگ ۔
Chrysanth Noun گُل داوٴدی کی اِقسام میں سے کوئی جو باغ میں اُگائی جاتی اور موسم خِزاں میں کھلتی ہیں ۔
Chrysanthemum Noun گُل داوٴدی۔ سدابہار۔ ستارہ نما پھول۔
Chrysanthemum coccineum Noun گل داﺅدی
Chrysanthemum inodorum Noun بابونہ شیرازی ، سو طیگل
Chrysarobin Noun مُختَلِف سَبزیوں سے حَاصَل کَردَہ پیلے رَنگ کا پاوڈَر جو مَرہَم بَنانے کے کام آتا ہے
Chryselephantine Noun سُنہری کام یا ہاتھی دانت کی بِنَّت کاری والا ۔
Chrysene Noun سفید بلوری ہائیڈروکاربن جو پیٹرول اور الکترا سے حاصل ہوتا ہے ۔
Chrysiasis Adjective کریساسز ۔ زرزائی ۔ سونے کے نمکیات کا انجکشن لگانے سے جلد کے رنگ میں آنے والی تبدیلی ۔
Chrysididae Adjective کریسی ڈیڈا ۔ یاقوتیے ۔ کوکو یا کوئل جیسی دم والی بھڑیں چھوٹے چمکدار حشرات ان کا رنگ نیلگوں سبز اور یاقوتی یعنی سرخ ہوتا ہے ۔
Chryso Noun سُنہرا ۔ زبر جد ۔ ایک قیمتی سُنہرا پتھر ۔
Chryso Noun سُنہرا ۔ زبر جد ۔ ایک قیمتی سُنہرا پتھر ۔
Chrysoberyl Noun عقیق زرد۔ زبرجد۔ قدرتی معدن۔
Chrysobull Noun سونے کی بنی ہوئی آویزاں مہر ۔
Chrysochlore Noun سنہری مائل سبز رنگ کے بالوں والی چھچھوندر ۔
Chrysocolla Noun سنہرا رانگا ۔ تانبے کا آبدار سلیکیٹ ۔
Chrysocracy Noun دولت مندوں کی حکومت ۔ مالدار ۔
Chrysoderma Noun بافتوں میں سونا جمع ہونے سے جلدی بافتوں کا سنری رنگت اختیار کرنا
Chrysogen Noun نارنگی کے رنگ کا ہائیڈرو کاربن ۔
Chrysograph Verb طلائی حروف میں لکھنا ۔
Chrysography Noun تحریر زریں ۔ تحریر طلائی ۔
Chrysoidine Noun زرد اور بھورے کے درمیان ایک زرد رنگ ۔
Chrysolite Noun یشب سبز۔ یشم سبز۔ ہرے رنگ کا پتھر۔
Chrysology Noun سونے یا دولت کا علم ۔
Chrysomyia Noun سونا مکھی