chrysalis – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرائی سالیس ۔ زر گونہ ۔ پیلیہ بادامہ ۔ تتلی کا پیوپا ایسے حشرات کے ارتقائی عمل کے دوران سکونی مرحلہ جو بعد میں مکمل طور پر تبدیل ہو جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیوہا۔ تکوینی حالت۔ پیلہ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیلہ ۔ تیتری اور پتنگے وغیرہ کے پر نِکلنے سے پہلے کی حالت جب یہ غیر مُتحرک ہوتا ہے اور لاروا سے اُڑنے کے قابِل بننے کے لیے ایک خول میں بند ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تتلی یا پتنگے وغیرہ کی پر نکلے سے پہلے کی حالت ۔

🔹 Roman Urdu