English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chronic villous arthritic Noun جوڑوں کی مزمن خملی سوزش
Chronic villous polyarthritis Noun متعدد جوڑوں کی زلالی جھلی کی سوزش
Chronical Adjective مزمن۔ کہنہ۔
Chronically Adverb مُزمنانہ۔ مزمن طور پر۔ پُرانا پن۔
Chronicity Noun دائم المرض۔ کُہنگی۔ پُرانا پن۔
Chronicle Noun تواریخ۔ روزنامچہ۔ سرگزشت۔
Chronicle play Noun سن وار تاریخی ڈرامہ۔ سلسلہ وار مختصر تاریخی واقعات۔
Chronicled تسلسل سے واقعات درج کیا ۔
Chronicler Noun وقائع نگار۔ واقعہ نگار۔ تاریخ لکھنے والے۔
Chronique scandaleuse Noun بدنام کن افواہ ۔ بکھان ۔
Chrono
Chrono phobia Phrase وقت کا خوف
Chrono phobia Phrase وقت کا خوف
Chronobiolgy Noun وقت کا حیات پراثر ، زندہ اجسام پر وقت کا اثر
Chronobiologic Noun جاننے کا علم
Chronognosis Noun وقت گزرنے کا ادراک ہونا
Chronogram Noun ترسیم وقت۔ مادہ تاریخ۔
Chronogramatic Adjective تاریخی مادہ کا ۔ مادہ تاریخی سے متعلق ۔
Chronogramatically Adverb از روۓ مادہ تاریخی ۔
Chronogramatist Noun مادہ تاریخ بنانے والا ۔
Chronograph Noun وقت نگار۔ وقت بتانے والا آلہ۔
Chronographer Noun وقت نگار ۔ واقعہ نگار ۔
Chronographic Adjective وقت نگاری کے متعلق
Chronographically Adverb از روۓ وقت نگاری ۔
Chronography Noun ماضی کے واقعات کی ترتیب وقت کے حساب سے ۔
Chronologer Noun تاریخ شماری کا مطالعہ کرنے والا ۔
Chronologic Adjective سن وار۔ تاریخ وار۔ فن تاریخ کا۔
Chronological Adjective تاریخ وار رونُما ہونے کی تاریخی ترتیب سے درج ۔ تواریخ کے مُتَعلِّق ۔
Chronological age Adjective سالوں مہینوں اور دنوں میں شمار ہوتی ہے ۔
Chronological development Noun تاریخ وار ارتقاء ۔