English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chronological limits Noun تاریخی دور ۔
Chronological order Noun ترتیب تاریخ ۔ تاریخی ترتیب ۔
Chronological record Noun تاریخ کا ریکارڈ
Chronological sense Noun تاریخوں کا شعور ۔ تاریخی شعور ۔
Chronological sequence Noun تاریخی ترتیب ۔
Chronological table Noun تاریخی جدول ۔ جنتری ۔
Chronologically Adverb تاریخ وارانہ۔ سن وارانہ۔ وقائع نگارانہ۔
Chronologist Noun موٴرّخ۔ تاریخ دان۔ روزنامچہ لکھنے والا۔
Chronologize واقعات کو تاریخ وار لکھنا ۔
Chronologized واقعات کو تاریخ وار لکھا ۔
Chronology علم تواریخ واقعہ نگاری ۔
Chronometer وقت بتانے والا آلہ گھڑی ۔
Chronometer escapement Noun پہیہ ایکس ایک بیلنس وھیل ہے ۔
Chronometer escapement Noun پہیہ ایکس ایک بیلنس وھیل ہے ۔
Chronometric Adjective وقت پیما سنجی سے متعلق ۔
Chronometrically Adverb از روۓ وقت سنجی ۔ وقت پیمائی کے حساب سے ۔
Chronometry Noun وقت پیمائی۔ وقت ناپنے کا فن۔ عہد کے لحاظ سے وقت کی پیمایش۔
Chronopher Noun وقت رساں آلہ ۔ جِس کے ذریعے دُور کے مُقامات پر بِجلی سے صحیح وقت کی اِطلاع دی جاتی ہے ۔
Chronophotograph Noun وقتی تصویر
Chronos Noun زمانہ ۔
Chronoscope Noun ساعت نما۔ وقت نما۔ کرونو سکوپ۔
Chronoscopic Adjective مذکورہ بالا آلہ سے متعلق ۔
Chronoscopy Noun وقت کو صحیح طور سے دیکھنا اور اندازہ لگانا ۔
Chronosphygmograph Noun میزان نبض ، نبض نگار
Chronothermal Noun وقت اور حرارت سے متعلق
Chronotraxis Noun وقت مخالف چلنا
Chronotropism Noun کس چیز کے چلنے کے وقفہ میں گڑبڑ مثلا دل کی حرکت وغیرہ میں گڑبڑ واقع ہونا
Chrozophora Noun نیل کنٹھ ، نیل کنٹھی ، سوبالی ، نیلا کرائی
Chrozophora rottleri Noun اونٹ چارا ، کرونڑا
Chruchmanly Adjective کلیسائی ۔