English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chrysophan Noun ریوند چینی کی الکحلی کشید میں موجود نارنجی سرخ رنگ کے ایک تلخ مادے کا نام ۔
Chrysophane Noun ایک قسم کا ابرک ۔
Chrysophilist Noun عاشق زر ۔ عاشق مال ۔
Chrysophyll Noun پودوں کو زرد رنگ بنانے والا مادہ ۔
Chrysophyta Adjective کریسوفائٹا ۔ زر نبات ۔ سنہری بھوری الجی ۔
Chrysopidae Adjective کریسو پیڈا ۔ جھالر نما پروں والے حشرات کا خاندان ان کا رنگ سبز یا زردی مائل بھورا ہوتا ہے ۔ ۲۵ ملی میٹر سے زیادہ لمبے نہیں ہوتے بڑی بڑی قزحی رنگ آنکھیں اور شانہ نما انٹینا رکھتے ہیں ۔ لاروا کا جسم خمدار بالوں والا اور سینہ بگل کی شکل کا ہوتا ہے ۔
Chrysopoetic Adjective سونا بنانے والا ۔ سونا بنانے کا ۔
Chrysoprase Noun زردی مائل فیروزہ۔ پُکھراج۔ عقیق سبز۔
Chrysops Noun خون چوصنے والی سونا مکھی
Chrysotherapy Noun سونے سے علاج
Chrysotile Noun ریشہ دار حجرالحیہ ۔
Chrysotype Noun تصویر اتارنے کا وہ طریقہ جس میں نیگیٹو پر سونے کا کلورائیڈ استعمال ہوتا ہے ۔
Chthonian Adjective زیر زمین۔ زمین کی تہ کے باشندے۔
Chthonic Adjective زیر زمین یا تحت الثریٰ کا ۔ اِس سے مُتَعلِّق ۔
Chthonophagia Noun آرزوئے خاک خوری
Chthyotic ichthyosis Noun مقشر جلد ، چھلکے دار جلد
Chtometer Noun خلیہ پیما
Chtopathologist Noun ماہرامرض خلیہ
Chu
Chub Noun چوب ماہی۔ ایک عام مچھلی۔
Chubb Noun ایک قسم کا قفل ۔ تالا جس کو چور کھول نہ سکے ۔
Chubbiness Noun مُٹاپا۔ گدازی۔
Chubby Adjective بُھولا ہوا۔ گول۔ موٹا۔
Chuchak Name مغل بادشاہ نصیرالدین محمد ہمالیوں کی چہیتی ملکہ کا نام ۔
Chuchless Adjective بغیر گرجا کا ۔ بے گرجا ۔ بے کلیسا ۔
Chuck Noun عزیز ، یار ، بسکٹ ، کھانا ۔ دانہ ۔
Chuck a luck
Chuck farthing
Chuck hole
Chuck it روکنا ۔ منع کرنا ۔