English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chromophotolithograph Noun ایک رنگین سنگی عکس ۔
Chromophyll Adjective کرومو فل ۔ لون پسند ۔ کوئی سا پودوں کا رنگدار مادہ ۔
Chromoplast Adjective کروموپلاسٹ ۔ لون بردار ۔ پودوں کے خلیوں کے عضوئیے رکھنے والا رنگدار مادہ ۔
Chromoprotein Noun لون پروٹین۔ لوئی لحمیہ۔ لحمیاتی مرکب۔
Chromoscopy Noun پیشاب کو رنگنے کے بعد گردہ کا معائنہ کرنا
Chromosmally Adverb لونیت سے۔
Chromosomal Adjective لون جسمی۔ لوئی جسمیہ۔ لوئی اجسام۔
Chromosome Adjective کروموسوم ۔ موروثیت رکھنے والا جین بردار یا زندہ خلیہ دھاگہ نما ڈھانچہ جو کروماٹین سے نکلتا ہے ۔ بدنی خلیوں کے جوڑے میں وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ ہر نوع میں کروموسومز کی تعداد مختلف ہوتی ہے ۔ انسان کے ایک خلیہ میں ۴۶ کروموسومز ہوتے ہیں ۔
Chromosome aberration Noun کرو مو سوم کی بناوٹ میں فرق
Chromosomes Noun لونیہ ۔ کروموسوم ۔ جب کوئی خُلیہ ایک سے زائد حِصّوں میں تقسیم ہوتا ہے تو اِس کا رنگ دار مادّہ یعنی کرومائن چھوٹی چھوٹی سُلاخوں پر جمع ہو جاتا ہے ۔
Chromosphere Noun کروموسفیئر ۔ لونی کُرہ ۔ رج کا بیرونی کُرہ ۔
Chromosphere the layer of the sun surrounding the photosphere Phrase لونی کرہ ، شمسی فضا کی تہہ جو کرہ عضو کے گرد ہوتی ہے جو مکمل گرہن کے دوران دکھائی دیتا ہے ۔
Chromospheric Adjective کرہ لون کے متعلق۔
Chromotherapy Adjective علاج بذریعہ رنگ ۔
Chromotogram Noun مُختَلَف رَنگوں اور مَخصُوص طَریقوں سے تَیَار کَردَہ چارٹ ۔ ساکَن اور مُتحَرَّک واسطوں کے ذَریعے دَرمیانی فَرَق مَعلُوم کَر لیا جاتا ہے
Chromotype Adjective کرومیم کے نمک کے ذریعہ بناۓ حساس کاغذ پر عکس لینے کا طریقہ ۔
Chromotypography Noun رنگین چھپائی ۔
Chromous Adjective کرومیم سے متعلق ۔ وہ مرکبات جن میں کرومیم ملا ہوتا ہے ۔
Chromoxylography Noun چوبی بلاک کے ذریعہ رنگین طباعت ۔
Chromyl chloride کرومائل کلورائیڈ ۔ گہرے سرخ رنگ کا ویلنیٹ سیال اسے آمیزہ کی سلفیورک ایسڈ کے ساتھ تقطیر سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Chromyl chloride cro2 cl2
Chromyl chloride cro2ci2 a deep red fuming liquid which is a strong oxidant Phrase کرومائل کلورائیڈ ، اس کا فارمولہ cro2ci2 ہے ، یہ گہرے سرخ رنگ کا طیران پذیر مائع ہے ، یہ انتہائی کلیدی عامل ہے ۔
Chron Noun وقت ۔ وقت نِگار ۔ ایک سٹاپ واچ جو دوڑوں میں وقت ریکارڈ کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
Chronaxie chromaxy Noun اس عغلہ کو جھٹکا لگنے کے لئے برقی توانائی کی کم ازکم قوت ، قدر زمانی
Chronaxy Verb زمانيہ ۔ باب حس کی قدر کا کم ازکم دُگنا جو کسی محرک کو اکسانے کے ليے کافی ہوتا ہے ۔
Chroneme Noun اعرابیت ۔ اعراب دار ۔
Chronic بوسیدہ ۔
Chronic abscess Noun مزمن پھوڑا
Chronic acid L. Quod Vide کَرومی تُرشہ ۔ تیز محلُول اور کاسٹَک ہوتے ہَیں اور آبلوں پر لَگاتے ہَیں
Chronic activeanaphylaxis Noun مزمن اثر پذیری