English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chromiferous Adjective کرومیم بردار ۔
Chrominance Noun سُرعت اللونی فرق۔ شوخ رنگ۔
Chromism Noun پودوں کا غیر طبعی رنگ ۔
Chromite Noun کرومائیٹ۔ معدن جو کرومیم اور آئن آکسائڈ کا مرکب ہوتا ہے۔
Chromium کرومیم ۔ نیلگوں سفید دھات لوہے سے مشابہہ سخت کرومائیٹ کی صورت میں پائی جاتی ہے ۔
Chromium carbonyl کرومیم کار بونائل ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ جو co اور crcl3 کے باہمی عمل سے کسی تخفیفی عامل کی موجودگی میں حاصل ہوتا ہے ۔
Chromium cr
Chromium l l oxide chromous oxide cro
Chromium ll oxide chromous oxide
Chromium lll oxide chromic oxide
Chromium lll oxide chromic oxide cr2 o3
Chromium lv oxide chromium dloxide cro2
Chromium plate
Chromium vl oxide chromium trioxidechromic anhydride cro3
Chromo Noun مرخم۔
Chromo Noun مرخم۔
Chromo Noun مرخم۔
Chromo aromaticus Noun رنگدار خوشبودار عصیہ
Chromo lithograph
Chromobacterium Noun وہ بیکٹیریا جو نبفشی رنگ پیدا کرتا ہے
Chromoblast Adjective تشریحی خلیہ جو رنگین خلیہ میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔
Chromoblastomycosis Noun خلیہ کی مزمن فنکسی سوزش جس کی وجہ سے موہکے نما دانے بنتے ہیں جن میں زخم بھی بن سکتے ہیں
Chromochlastogenic Noun کرو مو سوم کی بربادی یا بکھرنے کی طرف پیشں قدمی
Chromocystoscopy Noun رنگین مواد کھلانے کے بعد پیشاب اور مثانہ کی حالت کا معائنہ کرنا
Chromocyte Adjective کروموسائٹ ۔ لونی خلیہ ۔ رنگدار خلیہ ۔ رنگ کا تعین کرنے والا خلیہ ۔
Chromodaryorrhea Noun خون کے آنسو بہانا
Chromodiagnosis Noun لونی تشخیص
Chromogen Adjective نباتات میں قدرتی رنگ لانے والے مادے کی وہ خصوصیت جو رنگ سے محروم ہو ۔
Chromogene Adjective کروموجین ۔ لون زا مادہ ۔ رنگ پیدا کرنے والا خوردبینی جسمیہ ۔ یہ ساز گار حالات میں رنگ پیدا کرتا ہے ۔
Chromogenesis Noun رنگ دار بنانا