chromosome – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کروموسوم ۔ موروثیت رکھنے والا جین بردار یا زندہ خلیہ دھاگہ نما ڈھانچہ جو کروماٹین سے نکلتا ہے ۔ بدنی خلیوں کے جوڑے میں وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ ہر نوع میں کروموسومز کی تعداد مختلف ہوتی ہے ۔ انسان کے ایک خلیہ میں ۴۶ کروموسومز ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کَروموسوم ۔ لونیہ ۔ اِن پر جنَین ہوتے ہَیں ۔ ہر جاندار میں اِن کی تَعداد مُختَلِف ہوتی ہے ۔ اور یہ کَروموسوم ہی پَیدا ہونے والے جاندار کے ذِمّہ دار ہوتے ہَیں ۔ یہ جوڑوں کی شَکَل میں ہوتے ہَیں ۔ اِنسان میں اِن کی تَعداد ۴۶ یَعنی ۲۳ جوڑے ہوتے ہَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہر لونيہ ۔ صبغيہ ۔ اجسام لونيہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خلیے کے نیوکلیس میں دھاگے نما اشیاء جو موروثی خصوصیات کو جینز کی صورت میں اگلی نسل تک منتقل کرتی ہیں ۔ انسانی خلیے کے نیوکلیس میں ۴۶ کروموسوم ہوتے ہیں جن میں سے ۲۳ ماں کی طرف سے اور ۲۳ باپ کی طرف سے ملے ہوتے ہیں ۔ ہر کروموسوم اپنی بالکل صحیح کاپی تیار کرسکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لونیہ۔ لونی جسم۔ عصا۔

🔹 Roman Urdu