English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chromogenic Adjective لون زائی۔ کروموجن۔ ایسی چیز جو رنگ بناۓ۔
Chromogenic bacteria Noun رنگ دار مادہ پیدا کرنے والے بیکٹیریا ان کی تین اقسام ہیں کوکائی یا گول بیسی لائی یا عصا نما سپائرل یا خمدار
Chromograph Noun رنگین طباعت ۔ رنگین چھاپہ یا چھاپے والا دستی پریس ۔
Chromolithgraphy Noun رنگین سنگی طباعت ۔ رنگوں سے چھاپنے کا فن ۔
Chromolithograph Verb سنگی رنگین چھپائی کرنا ۔
Chromolithographer Noun طابع رنگین۔ رنگین سنگی طباعت کرنے والا۔
Chromolithographic Adjective رنگین سنگی طباعت کے متعلق۔
Chromolithography Noun رنگین سنگی طباعت۔ رنگوں میں چھاپنے کا عمل۔
Chromolysis Noun لون پاشیدگی
Chromomere Adjective کرومومیئر ۔ لون پارہ ۔ تسبیح نما ڈھانچوں کے خطی سلسلہ میں سے ایک جو ایک کروموسوم بناتا ہے ۔
Chromometer Noun رنگ سنج ۔ خام دھات میں رنگ کے ذریعہ معدنی اشیا کا پتہ لگانے کا آلہ ۔
Chromomycosis chromoblastomycosis Noun رنگ دار مادہ کی خبیث رسولی بننا
Chromonema Adjective کرومونیما ۔ لون خیطہ ۔ رنگی ریشہ یا لڑی ۔ دھاگا نما ڈھانچہ جو نیو کلیئر تقسیم کے دوران مخصوص مرحلوں میں نظر آتا ہے ۔ یہ کروموسوم کے متوازی پایا جاتا ہے ۔
Chromonema pl chromonemata
Chromoparous Noun لون زا ، رنگ کے ذریعے بننے والا
Chromopexic Noun رنگ پکڑنے والا
Chromopexy Noun رنگ چڑھانا
Chromophane Noun شبکی چشم کے اندرونی حصے کا رنگین مادہ ۔
Chromophaneic Noun لعن پسند ، جلدی رنگا جانے والا
Chromophil Adjective رنگ پسند۔ لون پسند۔ جاذب رنگ۔
Chromophilous Noun بہ آسانی رنگ پزیر
Chromophobe Noun رنگ سے ڈرنے والا ، جو جلدی نہ رنگاجا سکے
Chromophobe adenoma Noun رنگ ناپسند کرنے والی گلٹی
Chromophobe cell Noun رنگ سے ڈرنے والا خلیہ
Chromophobia Noun نہ رنگا جانے کی صفت کا موجود ہونا
Chromophore Noun رنگین ساز۔ لون ساز۔ کیمیاوی اجزا کا مجموعہ۔
Chromophores Noun رنگ برداران ۔ کروموفور ایٹموں کے بعض گروہ جو رنگوں میں رنگنے کی صلاحیت پیدا کرتے ہیں ۔
Chromophoric Noun وہ مادہ جو کیمیائی مرکبات کو رنگ دے سکے
Chromophose Noun رنگ محسوس کرنا
Chromophotography Noun رنگ عکاسی ۔ رنگین تصویر کشی ۔