English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chromatoscopy Noun اجسام کے رنگوں کا معائنہ ۔
Chromatosphere Noun سورج کے گرد گیس کا سرخ ہالہ ۔ کرہ نور ۔
Chromatrope Noun قندیل مناظر میں دو گول قرصوں کی تختی جس کو گھمانے سے طرح طرح کے رنگ پیدا ہوتے ہیں ۔
Chrome Noun کرومیم ۔ زرد رنگ جو لیڈ کرومیٹ سے حاصل ہوتا ہے ۔
Chrome alum کروم پھٹکری ۔ کرومک پوٹا شیم سلفیٹ ۔
Chrome green Noun ایک آبی یا غیر آبی کرومک آکسائیڈ ۔
Chrome iron ore Noun کروم لوہا کچی دھات ۔
Chrome leather Noun کروم چمڑا ۔
Chrome lron ore کروم خام لوہا ۔ اس کچ دھات سے کرومائیٹ فیرس کرومائیٹ کرومیم دھات اور اس کے مرکبات حاصل کئے جاتے ہیں ۔
Chrome lron ore feocr2o3
Chrome nickel Noun کروم نیکل ۔
Chrome orange Noun کروم نارنجی ۔
Chrome red سرخ کروم بنیادی ایسڈ کرومیٹ رنگ و روغن میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Chrome red pbo pbcro4
Chrome vanadium steel Noun کروم وینڈیم فولاد ۔
Chrome yellow زرد کروم سیسے کا کرومائیٹ ۔ پگمنٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Chrome yellow pb cro4
Chromesthesia Noun رنگ تصوری
Chrometogram Greek کَرامیٹو گَرافی سے پَیدا ہونے والی ٹَریسِنگ ۔ ساکَن اور مُتحَرَّک واسطوں کے ذَریعے دَرمیانی فَرق مَعلُوم کیا جاتا ہے
Chrometography Greek لون نِگاری ۔ کَرومیٹو گَرافی ۔کَرومیٹو گَراف کالَم پر اشیا کی علیحدَگی پر مُشتَمِل
Chromhidrosis Noun رنگ دار پینہ آنا
Chromic کرومک ۔ سہ گرفتہ کرومیم پر مشتم مادہ ۔
Chromic acid کرومک ایسڈ ۔ ایک فرضی تیزاب جو صرف محلول میں ہوتا ہے یا اپنے مرکبات میں پایا جاتا ہے ۔
Chromic acid h2cro4
Chromic catgut Noun کرومی تانت
Chromic iron Noun کروم لوہا ۔
Chromic pharyngitis Noun ورم بلعوم مزمن
Chromic potassium sulphate k2 so4 cr2so43
Chromide Noun ایک چمکیلی زرد رنگ کی مچھلی ۔
Chromidial apparatus Noun آلہ متلون