English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chromato
Chromato graphic analysis Noun رنگی خطی تجزیہ ۔ کرومیٹو گرافی تجزیہ ۔
Chromato pseudopsia Noun کروما کوری ۔ رنگ کوری ۔
Chromatodysopia Noun رنگ کوری
Chromatogenous Adjective رنگ پیدا کرنے والا ۔
Chromatogram کرومیٹو گرام ۔ حجم اور رفتار کی ایک قوس جو کرومیٹو گرافک علیحدگی کو واضع کرتی ہے ۔ اجزا کار ارتکاز سگنل سے متناسب پایا جاتا ہے ۔ سگنل کرومیٹو گرافک علیحدگی کا ارتقا ظاہر کرتا ہے ۔
Chromatogram a secord obtained and chromatography Phrase گرومیٹوگرام ، کرومیٹوگرافی سے حاصل ہونے والی معلومات ۔
Chromatograph Noun لون نِگار ۔
Chromatographic Adjective رنگ نگارانہ۔ لونی انداز سے۔
Chromatographic separation Noun رنگی خطی علیحدگی ۔
Chromatography کرومیٹو گرافی ( لون نگاری ) ، کیمیائی تجزیہ کا ایک طریقہ جس میں ایک متحرک فیز تجزیہ ہونے والے آمیزہ کو ایک منتحب جاذب ساکن خیز کے ساتھ حرکت دی جاتی ہے ۔ کرومیٹو گرافی کی پانچ اہم اقسام ہیں ۔ ۱ ۔ کالم کرومیٹو گرافی ۔ ۲ ۔ پیپر کرومیٹگو گرافی ۔ ۳۔ تھن لیئر کرومیٹو گرافی ۔۴ ۔ گیس کرومیٹو گرافی اور ۔۵ ۔ آیون ایکسچینج ۔
Chromatoid Noun لون پزیر
Chromatoid barassus flabelliformis Noun کرو مو سوم کی سلاخ
Chromatolgy Noun علم الالوان۔ لونیات۔ رنگوں پر کتاب۔
Chromatology Noun علم الوان ۔
Chromatolysis Noun لون(رنگ)پاشیدگی ، صرمہ ، زخم ، چوٹ ، تھکن یا خستگی کی حالت میں ہو جاتی ہے
Chromatometer Noun رنگ کی مقدار کو ناپنے کا آلہ ۔ رنگ سنج ۔
Chromatopdia Noun جزوی رنگ کوری
Chromatophil Noun بآسانی نگا جانے والا خلیہ
Chromatophilic Noun رنگاہوا خلیہ
Chromatophobia Noun رنگ ترسی
Chromatophore Noun رنگ رکھنے والا خلیہ ۔
Chromatophores Noun رنگ بردار ۔ لوئی خُلیہ ۔ خُلیوں کے وہ اجسام جِن میں رنگ پیدا کرنے والا مادّہ ہوتا ہے ۔
Chromatophoric Adjective رنگین خلیاتی۔ لون بردار۔ رنگدار۔
Chromatophorous Noun رنگ کا خلیہ رکھنے والا ۔
Chromatoplasm Noun کروم مایہ
Chromatopsia Noun غیر طِبعی لونی بِصارت ۔ رنگدار بینائی ۔
Chromatopsy Noun غیر طبعی رنگ بینی ۔ اختلال بصارت جس میں بے رنگ چیز رنگین نظر آتی ہے ۔
Chromatoptometry Noun رنگوں کا ادراک کرنے کی صلاحیت کی پیمائش
Chromatoscope Noun رنگ نما ۔