English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chromaffin tissue Noun کرومافن خلیوں کی بافتیں
Chromaffinoma Noun کرو میم خلیات سے بنی ہوئی رسولی
Chromaffinopathy Noun کرموو مافن نظام کی بیماری ، رنگین نظام کی بیماری
Chromascope Noun بصارت پر رنگوں کا اثر جانچنے کا آلہ ۔
Chromastesia Verb کروما صوری ۔ مخصوص رنگوں کا آواز يا دوسرے حواس سے تلازم قائم ہونا ۔
Chromate کرومیٹ ۔ کرومک ایسڈ کا ایک نمک ۔
Chromatelopsia Noun لون کوری ، رنگ کااندھا
Chromatic Noun, Adjective لونی ۔ رنگ سے بھرا ہوا ۔
Chromatic aberration Adjective لوئی انحراف ۔ کِسی عدسے کا اِس قابِل نہ ہونا کہ وہ مُختَلِف رنگوں کی شُعاوٴں کو ایک ہی نُقطے پر مرکُوز کر سکے ۔
Chromatic accent Noun رنگین دباو ۔
Chromatic alteration Noun کسی سُر کو نصف طور پر کم یا تیز کرنا ۔
Chromatic audition Noun رنگین سماعت
Chromatic chord Noun وہ تار جس کے سُر مخصوص طرز میں نہ ہوں ۔
Chromatic dimming Noun کرومائی ماند ۔ سلسلہ وار تضاد ميں چند سيکنڑ تک آنکھ کا نوعيت محيج کا اثر سے ہٹ کر رنگين مہيج کا اچانک ماند پڑ جانا ۔
Chromatic printing Noun رنگین طباعت ۔
Chromatic scale Noun کرومائی سرگم ۔ مثمن کے ذريعے سروں کا ايک سلسلہ جس ميں سے ہر ايک اپنے آگے والی سُر سے مختلف ہوتا ہے ۔
Chromatically Adverb رنگینی سے۔ رنگ کے لحاظ سے۔ سُرتیوں کے نغمانی انداز پر۔
Chromaticity Noun لونیت۔ رنگت۔ رنگین ہونے کی حالت۔
Chromatics Noun کروميات ۔ بصارت ميں رنگوں کا علم ۔ سماعت ميں کرومائی پيما ۔
Chromatid Noun لون خیطہ۔ لوئی اجسام کا ایک جوڑا۔
Chromatid a chromosome that is still attached to its copysister chromatidat the centromere after replication in the early phases of meiosis or mitosis
Chromatids Adjective کرومیٹڈ ۔ لون خیطہ ۔ رنگدار ریشہ دو ایک جیسے ریشے یا لڑیاں جن میں کروموسوم خلیہ کی تولید کے دوران تقسیم ہوتی ہے ۔
Chromatin Adjective کرومٹین ۔ کروماٹین ۔ لونین ۔ خلیہ کے نیو کلئیس میں پہلے سے رنگدار مادہ یہ کروموسومز کی نیو کلیو پروٹین ہوتی ہے ۔
Chromatin negative
Chromatin positive
Chromatinic Adjective کرومیٹینی۔ مورثہ لونی سے رنگین۔
Chromatinolysis Noun کروماٹن پاشیدگی
Chromatism Noun لونی تجاوز۔ غیر طبعی رنگت۔ لونیت۔
Chromatist Noun ماہر علم الوان ۔
Chromato