chromatography – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرومیٹو گرافی ( لون نگاری ) ، کیمیائی تجزیہ کا ایک طریقہ جس میں ایک متحرک فیز تجزیہ ہونے والے آمیزہ کو ایک منتحب جاذب ساکن خیز کے ساتھ حرکت دی جاتی ہے ۔ کرومیٹو گرافی کی پانچ اہم اقسام ہیں ۔ ۱ ۔ کالم کرومیٹو گرافی ۔ ۲ ۔ پیپر کرومیٹگو گرافی ۔ ۳۔ تھن لیئر کرومیٹو گرافی ۔۴ ۔ گیس کرومیٹو گرافی اور ۔۵ ۔ آیون ایکسچینج ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رنگ رنگاری تجزیہ ۔ کیمیائی تجزیہ کرنے کا ایک طریقہ جِس میں فلر مٹی ، ایک خاص قِسم کا کاغذ اور بعض دُوسری چیزیں کِسی محلُول کے اجزا کو جذب کر لیتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رنگ نگاری۔ لون نگاری۔ قریبی تعلق رکھنے والے مرکبات۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آمیزے میں موجود مختلف اشیاء کو ایک دوسرے سے جدا کرنے کا طریقہ ۔

🔹 Roman Urdu