English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chotoyoncy Noun تغیر اللمعان ۔ کِسی ہیرے سے روشنی کی کِرن پھوٹتی ہے اور جُوں جُوں اِس پتھر کو گھُمایا جاتا ہے یہ کِرن بھی حرکت کرتی جاتی ہے ۔
Chou Noun عورتوں کی ٹوپی ۔ پوشاک ۔ فیتے وغیرہ کی خوبصورت گرہ ۔
Chou en lai would get his hand dislocated
Chouan Noun مغربی فرانس میں شاہی جانثاروں کا ایک رکن فرانسیسی انقلاب کے دوران اور بعد ۔
Choudhary Name چوھدری ۔ سرغنہ سردار گاوؑں میں معتبر آدمی ۔
Choudhri muhammad ali Noun, Name, Historical چوہدری محمد علی 1955 سے 1956 تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جالندھر میں پیدا ہوے، پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نیی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ 1955 میں اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو کہ 1956 میں نافذ ہوا۔
Choudhri rehmat ali Noun, Name, Literary, Historical چودھری رحمت علی 16نومبر1897کو مشرقی پنجاب کےضلع ہوشیار پور کےگائوں مو ہراں میں پیدا ہوئے، کیمبرج اور ڈبلن یونورسٹیوں سےقانون اور سیاست میں اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔ 1933میں انہوں نےبرصغیر کےطلباء پر مشتمل ایک تنظیم پاکستان نیشنل لبریشن موومنٹ کےنام سےقائم کی ۔اسی سال چودھری رحمت علی نےدوسری گول میز کانفرنس کےموقع پر اپنا مشہور کتابچہ Now or Never۔۔اب یا کبھی نہیں۔۔۔شائع کیا جس میں پہلی مرتبہ لفظ پاکستان استعمال کیا گیا۔ 1935میں انہوں نےکیمبرج سےایک ہفت روزہ اخبار نکالا جس کا نام بھی پاکستان تھا۔ 3ف
Chough Noun جِنس کاکو جِس کے چمکدار نیلے اور سیّاہ بال و پر اور سُرخ پنجے ہوتے ہیں ۔
Chouj Name چوج ۔ انوکھا نفاست نزاکت ۔
Choultry Noun مہمان خانہ ۔ کارواں سراۓ ۔ کسی مندر میں ستون کا سلسلہ ۔
Chounse Verb ہلانا ۔
Chouse Noun دھوکا کھانے والا ۔ دھوکا ۔ فریب ۔ دغا ۔
Chouser Noun دھوکا دینے والا ۔ فریبی ۔ دغا باز ۔
Chout Noun چوتھ ۔
Choux pastry Noun انڈوں سے بنائی ہوئی ہلکی پیسٹری ۔ ایسی پیسٹری جو انڈوں سے بنائی گئی ہو ۔ ہلکی پیسٹری ۔
Chow Noun مروجہ عوامی۔ غذا۔
Chow cause Adjective وجد ظاہر کرنا ۔ اظہار وجوہ ۔
Chow chow Noun چینی نسل کا کتا۔
Chow chow Noun چینی نسل کا کتا۔
Chow chow chop
Chow hall Noun بڑا کمرہ طعام۔ خصوصاً فوجی کا۔
Chow hound Noun پیٹو۔ خوش خوراک۔ بُہت کھانے والا
Chow line Noun لنگر لائن۔ کسی گروہ کے اراکين۔ کیفیٹریا۔
Chow mein Noun گاڑھے شوربے کا سبزی گوشت
Chowder Noun مچھلی کا دو پیازہ۔ گاڑھا شوربہ۔ ماہی دو پیازہ۔
Chowder head Noun احمق ۔ بیوقوف شخص ۔ گاودی ۔
Chowhound Noun حریص ۔ پیٹو ۔
Chowk Noun چوک ۔ بازار ۔
Chowry Noun مرچھل ۔
Chrematist Noun دولت کا مطالعہ کرنے والا ۔