English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Choroidocyclitis Greek مَشیمیتی ہَدبی التَہاب ۔ کورائڈ اور ہَدبی جِسَم کی سوزِش
Choroidocyclitisd Noun مشیمیہ اور اقسام شعر یہ کی سوزش آنکھ کے کالے پردے اور پتلی کے بیرنی حصے کی سوزش
Choroidoretinal Noun پَردَہ ہائے چَشَم سے مُتَعلِق
Choroidoretinitis Synonym, L. Quod Vide مَشیمیتی شَبکیتی التَہاب ۔ کورئڈ اور ریٹینا کی سوزِش
Chorological Noun نوعیاتی ۔
Chorology Noun حیوانات و نباتات کی جغرافیائی تقسیم کا مُطالعہ ۔ انواعی جغرافیہ ۔
Choromania Noun رقص مانيا ۔ جنوبی رقص جو ماشرتی دباو کے طور پر پھلتا ہے ۔
Chorometry Noun علم مساحت زمین ۔ زمین کی پیمائش کا فن ۔
Choronic carcinoma Noun عروق پردہ کا کینسر
Chorpy impact test Noun یہ معلُوم کرنے کا طریقہ کہ کوئی چیز کِتنی ضرب برداشت کر سکتی ہے۔
Chortle Verb زور سے ہنسنا۔ آواز کے ساتھ ہنسنا۔ قہقہہ لگانا۔
Chorus گانے والوں کا طائفہ ۔
Chorus boy Noun ہم نوا لڑکا۔ وہ لڑکا جو غنائی محفل میں منڈلی کا ساتھ گاۓ۔
Chorus girl Noun نوجوان لڑکی جو سرود خواں کی جماعت میں گاتی یا ناچتی ہے ۔
Chorused مل کر گایا ۔
Chorusmaster Noun کورس کا ہدایت کار ۔
Chorya Name چوڑیا ۔ ایک قسم کا دھاری دار کپڑا
Chose شے جائیداد ذاتی ۔
Chose in action حق وصول قرضہ یا زر بذریعہ نالش ۔
Chose in action law Adjective حق نالش زر اس اصطلاح کے اصلی اور حقیقی معنی ہیں ایک ایسا حق نازش جو وصولی زر قرضہ یا ہرجہ کے لیے کسی کو مجاز کر دے ۔
Chose in possession حق معہ القبضہ ۔
Chose in possession law Adjective حق شے مقبوضہ کسی ایسی شے کی نسبت استحقاق جو حقیقی طور پر اُس کے قبضہ اختیار میں ہو ۔
Chose jugee Noun طئے شدہ یا فیصلہ شدہ امر ۔
Chose thus چیدہ ۔ منتخب ۔ عہدہ ۔
Chosed hydronephrosis Noun بند استسقاء گردہ
Chosen Adjective منتخب کیا ہوا۔ ترجیح دیا ہوا۔ چُنا ہوا۔
Chosen jusee Noun طے شدہ امر جس پر بحث کرنا تحصیل ہو۔
Chosen people Noun یہودی ۔
Chosen vessel برگزیدہ اَلہء کار ۔
Chothia Name چوتھیا ۔ نمبردار ۔ چوتھے روز کا بخار