English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chrematistic Adjective دولت کا ۔ دولت سے متعلق ۔ روپیہ پیدا کرنے والا ۔
Chrematistics Noun دولت کا مطالبہ یا دولت کے متعلق کوئی خاص نظریہ ۔
Chreotechnics Noun افادی فنون خصوصاً زراعت ، صنعت و تجارت ۔
Chrestomathic Adjective علم حاصل کرنے سے متعلق ۔
Chrestomathy Noun کتاب اقتباسات۔ بیاض۔ اقتباس نامہ۔
Chrism Noun (مسِیحیات) روغن مسح۔ پھونکا ہوا۔ رسم روغنِ مالی ۔ بوقتِ نزع۔
Chrismal Adjective مقدس تیل کا یا اس سے متعلق ۔
Chrismatory Noun وہ ظرف یا جگہ جہاں مقدس تیل رکھا جاۓ ۔
Chrisom Noun سفید لبادہ یا چادر جو بپتسما کے وقت بچے کو پہناتے ہیں اور اگر بچہ پیدائش کے ایک ماہ کے اندر مر جاۓ تو اسے کفن کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
Chrisom child Noun معصوم بچہ ۔ ایک مہینہ کا بچہ ۔
Christ حضرت عیسی ۔
Christ cross
Christ cross row
Christ like
Christ s thorn
Christ within
Christadelphian Noun, Adjective عیسائی فِرقہ یا اِس کا کوئی فرد جو تثلیث کے عقیدے کو رد کرتا ہے ۔
Christain عیسائیت ۔
Christcross Noun برطانوی بولی۔ ان پڑھ شخص کا نشانِ دستخط۔۔
Christed Noun فنا فی العیسیٰ ۔ حضرت عیسیٰ ۔
Christen عیسائی بچے کا نام رکھنا عیسائی ہونا ۔
Christendom Noun عالِم عیسائیت ۔ تمام عیسائی بطور ایک جمعیت ۔
Christened عیسائی کے بچے کا نام رکھا عیسائی ہوا ۔
Christening Noun اصطباغ۔ تسمیہ۔ نومولود بچہ۔
Christer Noun وہ شخص جو ظاہر داری اور غلو کے ساتھ عیسائی اصولوں کا ادعا کرتا ہے ۔
Christhood Noun منصب مسیح ۔ عیسائی ہونے کا منصب ۔ عیسائی ۔
Christian Noun نصرانی ۔ عیسائی ۔ معتقد ۔
Christian brother Noun رومن کیتھولک فرقہ کی تنظیم اخوان کا رکن۔
Christian dor
Christian era Noun عیسیٰ مسیح کی ولادت سے عصر حاضر تک عرصہ۔ سن عیسوی۔