English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Christian name Noun ذاتی نام۔ خاندانی نام۔ لقب سے ممیز۔
Christian reformed Adjective اصلاحی عیسائی۔ نصرانی تنظیم نو۔
Christian science Noun علاج بذریعہ مسیحی روحانیّت۔ عیسائی سائنس۔
Christian scientist Noun عیسائیوں کے چرچ کا ممبر ۔
Christian socialism Noun عیسائی سماج واد ۔
Christian year سال مسیحی ۔ سال جو حضرت مسیح کی ولادت کی تاریخ سے شروع ہوتا ہے ۔
Christiania Noun کرسٹی۔ رفتار کم کرنے کے لیے تیز رفتاری میں یکایک موڑ کاٹنا۔
Christianiae Verb عیسائی بننا یا بنانا ۔ دائرہ عیسائیت میں لانا ۔
Christianism Noun عیسائی مذہب ۔ عقیدے اور اعمال ۔
Christianity عیسائیت ۔
Christianization Noun اصطباغ مسیحی۔ عیسائی بنانے کا عمل۔ تنصر۔
Christianize Verb عیسائی بنانا۔ عیسائی مذہب کے دائرے میں لانا۔
Christianizer Noun عیسائی بنانے والا ۔
Christianlike Adjective عیسائیانہ ۔ شایان عیسائیت ۔
Christianly Adverb عیسائیوں کے طریقہ پر ۔ عیسائیانہ ۔ مسیحانہ ۔
Christianness Noun عیسائیت ۔
Christiano
Christie Noun یکبارگی زقند جِس میں دونوں اسکیاں متوازی رہیں ۔
Christims disease L. Quod Vide مَرض کرِسمِس ۔ ہیموفیلیا سے مُتحَدہ ۔ خُون جَمنے کے عامَل کی توراثی کَمی کی وَجَہ سے یہ مَرض ہوتا ہے
Christingle Noun جلی ہوئی موم بتی جو حضرت عیسیٰ کے نور عالِم ہونے کی علامت کے طور پر جلائی جاتی ہے ۔
Christless Noun, Adjective بے دین ۔ بے نجات دہندہ ۔ بے مذہب ۔ کسی معاملے کو ختم نہ کرنے والا ۔
Christlessness Noun غیر مسیحیت ۔
Christlike Adjective مسیحامثل۔ مسح کا۔
Christlikeness Noun مسیحا صفتی ۔
Christly Adverb مسیحا کی طرح ۔ مسیحانہ ۔
Christmas Adjective بڑے دن کا ۔ بڑے دن کے متعلق ۔
Christmas box Noun ایک تحفہ جو بڑے دن کے موقع پر دیا جاتا ہے ۔
Christmas candle Noun داد مرون
Christmas card Noun کرسمس کارڈ ۔
Christmas card Noun کرسمس کارڈ ۔