English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chorioretinal Noun مشیمیہ اور پردہ شبکیہ سے متعلقہ
Chorioretinitis Noun وَرمِ مَشیمیہ و شَبکیہ ۔ کورائڈ اور ریٹینا کی سوزِش
Choriosetinopathy Noun عروقی اور شبکیہ تلی کے غیر سوزشی پردہ سے متعلق بیماری
Choripetalous Adjective جس کی پتیاں علیحدہ ہوں ۔
Chorisis Noun تکثیر ۔ تعدد ۔ پنکھڑیوں یا پھولوں کا پھٹنا اور جدا ہونا اس طرح کہ اسکے الگ الگ ٹکڑے ہوں ۔
Chorism Noun تکثیر ۔ تعدد ۔ پھٹنا ۔
Chorist Noun کورس کا ایک رکن ۔
Choristate Adjective عمل تکثیر سے بنا ہوا ۔
Chorister Noun قوال۔ طائفہ سرا۔ مُغنّی۔
Choristership Noun سرود خوانوں کی جماعت کی رکنیت ۔
Choristoma Noun اضافی بناوٹ
Chorizontal Adjective ان لوگوں سے متعلق جو چوریزونٹس عقیدہ رکھتے ہیں ۔
Chorizontes Noun وہ شخص جو الیڈ اور اوڈیسی کو مختلف شاعروں کی تخلیق سمجھتے ہیں ۔
Chorizontist Noun الیڈ اور اوڈیسی کو مختلف شاعروں کی تخلیق سمجھنے والا یا ایسا سمجھنے والوں کا پیرو ۔
Chormatic error Noun سہو رنگ ۔
Chorograph Noun کسی مقام کا محل وقوع معلوم کرنے کا آلہ ۔
Chorographer Noun بلاد نِگار۔ بلادی جغرافیہ نگار۔ بلادیہ جغرافیہ دان۔
Chorographic Adjective بِلادنگاری کے متعلق۔ مخصوص علاقوں کا مظہر۔
Chorographical Adjective بلاد نگارانہ۔ از روۓ بلاد نِگاری۔ بلاد نگاری کے طریقہ پر۔
Chorographically Adverb بلاد نگارانہ۔
Chorography Noun بلادی جغرافیہ۔ بلاد نگاری۔ مخصوص علاقے کا جغرافیہ۔
Choroid Adjective, Greek کورائڈ ۔ مَشیمیہ ۔ آنکھ میں موجُود ایک تہ
Choroid coat of the eye Noun, Adjective مُشیمیہ چشم ۔ آنکھ کے ڈھیلے کے تین پردوں میں سے درمیان کا پردہ جِس میں خُون ہوتا ہے ۔
Choroid glomus Noun مشیمہ میں نالیوں کا گچھا
Choroid plexus Noun دماغی نخاعی سیال مائع افراز کرنے والا جال
Choroidal Adjective مشیمہ کے متعلق ۔ مشیماتی ۔
Choroidal apoplexy Noun آنول سے سکتہ
Choroidal fissure Noun مشمی درز ۔
Choroidermia Noun مشیمیہ کی جلدی سوزش جس کی بناء پر مردوں میں اندھاپن ہو جاتا ہے جبکہ عورتوں کی بینائیبرقرار رہتی ہے
Choroiditis Greek کورائڈ کی سوزِش ۔ وَرمِ مَشیمیہ