English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Choric odes Noun یونانی ڈرامےکاکورس نغمہ جسے سب مل کر گاتے ہیں ۔
Chorics Noun کورس کے اشعار ۔
Chorine Adjective کورس یا سنگت میں گانے والی لڑکی ۔
Chorio
Chorio angiofibroma
Chorio angioma
Chorioadenoma Noun جھلی کی رسولی
Chorioallantoic membrane Noun غشاۓ سکوی ۔ ایک بہت باریک جِھلی جِس سے انڈے کا جاندار مادّہ ڈھکا ہوتا ہے ۔
Chorioallantois Noun بہت زیادہ عروقی جِھلی۔ مُرغی کے انڈے کی مانند سمّی مادّہ۔
Chorioallantosis Noun ممالیا جانوروں میں آنول بننے والی جھلی
Chorioamnionitis Noun جنین کی جھلی کی سوزش
Chorioangioma Noun جھلی میں خون کی نالیوں والی رسولی
Chorioblastoma Noun نمو ضی جھلی کی رسولی
Chorioblastosis Noun جھلی کی پیش بالیرگی
Choriocapallaris Noun شعری مشیمہ
Choriocapillasis Noun چھوٹی نالیوں والی جھلی
Choriocarcinoma سلوی سرطانی سلعہ ، Chorien (سلی) یونانی لفظ ہے جس کا مطلب بیرونی جھلی ہے، جنینی تھیلی بنانے والی بیرونی جھلی
Choriocele Noun جھلی کا کسی سوراج سے باہر نکل آنا ، جھلی کا فتق
Choriodaladj
Choriodecidual Noun سلوی ریزینی
Chorioepithelioma Noun جھلی کا کینسر
Choriogenesis Noun جھلی کا نموپانا
Chorioma Noun خبیث یا غیر جھلی کا کینسر
Choriomeninhitis Noun دماغی سرسام جس میں کو رائیڑ پلیکس میں ریزش گرتی ہے
Chorion Noun کوریان ۔ بیرُونی جھِلّی ۔ جَنینی تھیلی بَنانے والی بیرُونی جھِلّی
Chorion epithelioma Greek کوریانی خُلیوں سے بَننے والی گِلٹی
Chorionepithelioma Noun جنین کی بیرونی جھلی کے خلیوں کا ناسور ۔
Chorionic Adjective کوریونی ۔ سلوی پوستینی ۔
Chorionic villi Noun سَلوی وِلائی ۔ کوریان کے بَڑھے ہُوئے حِصّے
Chorionic villus Noun جنین کی بیرونی جھلی سے نکلنے والے اُبھار کے حصہ کا خردبین کے ذریعے معائنہ کرنا اور خلل معلوم کرنا ۔