English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chordoskeleton Noun ایڑی کے ٹھپے جیساڈھانچہ
Chordotomy Noun پیٹرو یا نچلے اعضاء میں درد دور کرنا ۔
Chordotomy cordotomy
Chore Verb خردہ کاری کرنا ۔ چھوٹا چھوٹا کام کرنا ۔
Chorea رعشہ ، پٹھوں میں غیر ارادی طور پر کھنچاو ۔
Chorea habit Noun اختیاری عضلات کا عادی کھچاﺅ
Chorea rhythmic Noun رسہ منتظم
Chorea senile Noun رعشہ پیری
Choread Noun زقنی رعشی
Choreal Adjective ام الصبیان کا مریض ۔
Choree Noun شعر کا ایک وزن جس میں اول ہجا ء بڑی اور دوسری چھوٹی ہوتی ہے ۔
Choregraphy Noun مبر رقصی۔ رقص نامہ۔ فنِ رقص۔
Choregy Noun گانے والوں کی جماعت کے رہبر کا کام ۔
Choreic Adjective وہ رکن جس میں ٹراچی ہو ۔
Choreiform Noun رعشہ سے مشابہہ ۔
Choreiform movements رعشہ نما لمحے، رعشہ نما حرکات
Choreoathetosis Noun رعشہ اور مستقل غیر ارادی حرکات سے متعلق
Choreocanthocytosis Noun خون میں جونک نما جرثومہ کی وجہ سے پیدا ہونے والا رعشہ
Choreograph Verb رقص کی ترکیب و تنظیم کرنا۔ میر رقص بننا۔
Choreographer Noun میر رقص۔ ترکیب و تنظیم رقص کے فن کا ماہر۔
Choreographic Adjective فن رقص کے متعلق۔ کوربو گرافی۔ ترکیب و تنظیم رقص کے متعلق۔
Choreography Noun رقص بندی ۔ بیلے یا دُوسرے ناچوں کی تربیت کاری ۔ رقص گری ۔
Choreology Noun رقص کی حرکات و سکنات کا مُطالعہ اور تفصیل ۔ رہس و دیا ۔
Chorerica vox Noun ہیضہ کے مریض کی آواز کا دب جانا
Chori
Chorial Adjective جنین کی بیرونی جھلی یا تخم کے مرکز کے پلپلے مادہ یا اصلی پوست سے متعلق ۔
Choriamb Noun نظم کی ایک بحر۔ وہ بحر جس کے ایک مصرع میں چار ہجا ہوتے ہیں۔
Choriambic Adjective ٹروچی اور لمبس رکھنے والے رکن سے متعلق ۔
Choriambus Noun ایک بحر جِس میں دو قصیر ماترے دو طویل یا بل والے نبرہ دار ماتروں کے بیچ میں آتے ہیں ۔
Choric Adjective طائفی۔ گانے والوں کی چوکی۔ گروہی گاۓ کے متعلق۔