English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Choral Noun جرمانیہ کے گرجوں میں بھجن گانے کی سادہ تال ۔
Choral service Noun وہ عبادت جس میں نشید ، ترانے وغیرہ ملکر گاۓ جائیں ۔
Choral speaking Noun کسی عبارت کی اجتماعی خواندگی۔
Chorale Noun مناجات کی دُھن۔ شاندار تال۔ طائفہ موسیقی کی دُھن۔
Chorale prelude Noun دو راگی دُھن۔
Choralist Noun طائفے کا گویا۔ طائفہ سرا۔ طائفہ موسیقی کی دُھن بنانے والا۔
Chorally Adverb طائفہ بنا کر۔ چوکی کی طرح۔ ہم آہنگی سے۔
Chorasia Name چوراسیا ۔ برہمنوں کی ایک قوم
Chord Noun وِتر ۔ کِسی کج خط پر دو نُقطوں کو مِلانے والا خط مُستقیم ۔
Chord a straight line joining two point an a curve Phrase وتر ، خم پر د نقاط کو ملانے والا مستقیم ۔
Chord music Noun ہم آہنگ سُر ۔
Chord of contact Noun لمس وتر ۔ وتر تماس ۔
Chord of curvature Noun خمی وتر ۔ وتر انحنا ۔
Chord organ Noun برقی ارگن۔
Chord tympani Verb تارطبلی ۔ چہرے کے عصب کی شاخ جو عام طور پر حسی ہوتی ہے ۔
Chorda بندھن ، ریشے ۔
Chorda dorsalis ریڑھ کے مہرے ۔
Chorda vocales آواز کی نالیاں ۔
Chordal Adjective حبلی۔ حبلیہ۔ تار۔
Chordapl chordae
Chordata Noun جانوروں کا ایک بڑا زمرہ جِن کے حبل ظہر ہوتی ہے ۔
Chordate Noun حبلیات۔ اقلیم حیوانات۔
Chordcord
Chorded Adjective تار دار ۔ تانت لگا ہوا ۔ ہم آہنگ ۔
Chordee سوزاک میں مرد کے عضو مخصوص میں بانکپن ۔
Chorditis Greek وَرمِ حَبَل ۔ سپَرمیٹَک یا دوکَل کارڈز کی سوزِش ۔
Chordoblastoma Noun حبلی ناہضی رسولی
Chordoepithelioma Noun حبلی سر حلمی رسولی
Chordoid Noun شبہ حبلی ظہری
Chordoma Noun کمر/ پشت کے ٹھپے کی رسولی