English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chop com Adjective سامان پر نشان یا علامت سامان کی قسم یا نوع ۔
Chop house
Chop in مداخلت ۔
Chop logic Verb منطق بگھارنا ۔ کج بحثی کرنا ۔
Chop round Verb ہوا کا یکایک رخ بدل جانا ۔
Chop stick
Chop suey
Chop the meat Phrase گوشت کا قیمہ کر دو
Chop up چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا ۔
Chopahal Name چوپہل ۔ چار پہلو کا
Chopast Noun بھربھری ہڈی والا جوڑ
Chopin Noun رقیق چیزوں کے ناپنے کا پیمانہ ۔
Chopine Noun ایک قسم کا جوتا جسکا تلا گتے کے ذریعہ زمین سے اٹھا رہتا ہے ۔
Chopped Verb جھٹکے سے کاٹنا ۔ قیمہ کوٹنا ۔ باریک پیس دینا ۔ ٹکڑے ٹکرے کرنا ۔ ادل بدل کرنا ۔ قائم نہ رہنا ۔
Chopper Noun تیشہ ، تبر ، قطع کرنے والا ، کاٹنے والا ۔
Chopper transpt Adjective ہیلی کاپٹر ۔
Choppered Adjective چھپر والا ۔
Choppily Adverb ہلچل مچاتے ہوۓ ۔ شور مچاتے ہوۓ ۔ تنگ کرتے ہوۓ ۔
Choppiness Noun معیار اور اسلوب میں بے قاعدہ ادب پارہ۔
Chopping Noun بڑا اور تنو مند ۔ لمبا تڑنگا ۔ مضبوط ۔ گٹھا ۔
Choppy Adjective تھوڑا متلاطم ۔ متغیر ۔ غیر مستقل ۔
Choppy market Noun وہ بازار جس میں نرخ میں اتار چڑھاوٴ ہوتا رہتا ہے ۔
Chopra Name چوپڑا ۔ مربع ۔ کنواں یا باولی
Chopstick Noun چینی کانٹا۔ کھانے کی تیلیاں۔
Chopsticks Noun کھانے کی تیلیاں ۔ چینی کانٹا دو چھوٹی تیلیاں جن سے چینی لوگ کھانا کھاتے ہیں ۔
Chopsuey Noun ایک جاپانی کھانا جِس میں چاولوں کے ساتھ گوشت ، پھلیاں شامِل ہوتی ہیں ۔
Choragic Adjective طائفے سے وابستہ۔ سرود خانوں سے متعلق۔
Choragic monument Noun سنگت میں گانے والوں کی یاد گار ۔
Choragium Noun میدان رقص ۔
Choragus Noun میر طائفہ۔ میر مُغنّی۔ ناچنے گانے والوں کے طائفے۔