English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chirata ophelia Noun چرائتہ
Chirayta Noun چریتا ۔
Chiretta Noun چرائتہ
Chirimia Noun ایک قسم کا ہسپانوی باجا ۔
Chiripa Noun ایک قسم کا لبادہ جو جنوبی امریکہ کے انڈین پہنتے ہیں ۔
Chirk Verb چر چرانا ۔ چوں چوں کرنا ۔
Chirl Verb گانا خصوصاً چڑیوں کا ۔ دھیمی غمگین آواز نکالنا ۔
Chirm Noun شور ۔ ہنگامہ ۔
Chiro Noun واصلہ بمعنی ہاتھ خفا شان ۔
Chiro Noun واصلہ بمعنی ہاتھ خفا شان ۔
Chiro phobia Phrase ہاتھوں کا خوف
Chiro phobia Phrase ہاتھوں کا خوف
Chirognomist Noun کف شناس
Chirognomy دست شناسی ۔
Chirognostic Noun دست ثناس
Chirograph Noun تحریر ۔ دستاویز ۔
Chirographal Adjective قانونی دستاویز سے بنایا ہوا ۔ اپنی تحریر میں دبا ہوا یا اس سے متعلق ۔
Chirographate Verb ہاتھ لگانا ۔
Chirographer Noun خطاط ۔ کاتب۔ خوش نویسی۔
Chirographic Adjective خطاطی۔ ہاتھ کی لکھائی کا۔
Chirographist Noun دستاویزات تحریر کرنے والا ۔
Chirographum Roman Law ہاتھ سے لکھی دستاویز ۔
Chirography Noun فن خُوش نویسی۔ خطاطی۔ کتابت۔
Chirographyer Noun کاتب ۔ دستاویزات ۔
Chirogymnast Noun پیانو بجانے کی مشق کرنے کی مشین ۔
Chirological Adjective دست شناسی سے متعلق ۔
Chirologically Noun دست شناسی کی رو سے ۔
Chirologist Noun دست شناس ۔
Chirology Noun اشاروں سے باتیں کرنے کا علم ۔ اشاروں کی زبان ۔
Chiromancer Noun جوتش۔ دست شناسی کا ماہر۔ نجومی۔