English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chimney sweep Noun خصیوں کا سرطان ۔
Chimney sweepcancer Phrase خصیوں کا سرطان : دیکھئے سکروٹل ایپی تھیلیوما ۔
Chimney sweepers cancer
Chimney tax Noun چمنی کا محصول ۔
Chimney top Noun ساق چمنی ۔
Chimneyless Adjective بغیر چمنی کا ۔ بغیر آتش دان کا ۔
Chimp Noun چمپائزی۔ افریقی لنگور۔ بن مانس۔
Chimpanzee Noun ایک چھوٹا افریقی اِنسان سے مُشابہ بوزنہ ۔ چھوٹے قد کا اِنسان ۔ اِنسان کی ایک قِسم ۔
Chimpanzoid Adjective بوزنہ کے متعلق یا مشابہ ۔
Chin ٹھوڑی ۔
Chin chilla
Chin chin
Chin deep
Chin fruit Noun لیچی کشتہ جست ۔ زنک آکسائیڑ
Chin music Noun بک بک ۔ گفتگو ۔ بات چیت ۔
Chin mute Noun ٹھوڑی سے داب کر وائلن کی آواز کو دھیما کرنا ۔
Chin rest
Chin strap Noun ہیٹ کا تسمہ جو ٹھوڑی سے لگایا جاتا ہے ۔
Chin up Noun دلیری ۔ بہادری ۔
Chin up Noun دلیری ۔ بہادری ۔
Chin wag Noun بات چیت ۔ گفتگو ۔ غپ شپ ۔
Chin welk Noun ٹھڈی کی ایک بیماری ۔
China Noun, Name, Geology, Historical چین ایک ایسا ثقافتی اور قدیم تہذیب کا علاقہ ہے جو ایشیا کے مشرق میں واقع ہے۔چین دنیا کی سب سے پرانی تہذیبوں میں سے ایک ہے اس کی ثقافت چھ ہزار سال پرانی ہے۔ جنگ عظیم دوئم کے بعد ہونے والی چین کی خانہ جنگی کے اختتام پر چین کو تقسیم کرکے دو ممالک بنا دیا گیا، ایک کا نام عوامی جمہوریہ چین اور دوسری کا نام جمہوریہ چین رکھا گیا۔،چین کی تہذیب دنیا کی ان چند ایک تہذیبوں میں سے ایک ہے جو بیرونی مداخلت سے تقریبا محفوظ رہیں
China adopted the smile policy
China ale
China almond Noun مونگ پھلی
China aster Noun گلمینا ، مینا فرنگی
China aster Noun گلمینا ، مینا فرنگی
China box wood Noun کامنی
China boxnm Noun نرگن