English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chiller Noun خوفناک قصہ ۔ خون یا کسی فوق الفطرت واقعے سے متعلق ۔
Chilli سرخ مرچ ۔
Chilli sauce Noun چلی ساس۔ ایک چٹ پٹا مسالا۔
Chillicon carne Noun ایک میکسیکی پکوان۔
Chillies لال مرچ ۔
Chillily Adverb سرد مہری سے۔
Chilliness Noun سردی۔ سرد مہری۔
Chilling Adjective خوفناک ۔ خوف زدہ کر دینے والی ۔
Chillingly Adverb کپکپاتے ہوۓ۔ سرد سردی سے۔
Chillo Noun واصلہ بمعنی لب ۔
Chilloplasty Noun لب پیوندی
Chillsome Adjective سرد ۔ ٹھنڈا ۔
Chillum Adjective چلم ۔
Chillumchee Noun چلمچی ۔
Chilly Adjective سرد ۔ ٹھنڈا ۔ خنک ۔
Chilo Noun ایک قسم کا چھوٹا پتلا پروانہ یا پتنگا جو رات میں نکلتا ہے ۔
Chilognathan Noun, Adjective جفت پایاں ۔
Chiloma Noun دودھ پلانے والے جانوروں کا بالائی لب جو ناک سے سٹا رہتا ہے ۔
Chilopod Noun صدپا ۔
Chilopoda Noun ہزار پا ۔ یا کھنکھجُورے کے خاندان سے تَعلُّق رکھنے والے کیڑے ۔
Chilopodan Noun, Adjective صدپایہ ۔
Chilopodus Adjective صدپایہ کی فطرت کا ۔
Chilostomatous Noun وہ خلیہ جس کا منہ متحرک لب سے بند ہو ۔
Chilter hundreds Verb انگلستان کے دارالعلوم سے استعفا دے دینا ۔
Chiltern Noun کھلّی کی پہاڑیوں کا سلسلہ جو جنوبی انگلستان میں ہے ۔
Chiltern hundreds Noun برطانوی دارالعوام کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا قانونی طریقہ۔
Chilver Noun بھیڑ کی ایک قسم ۔
Chimaera Noun کمیرا ۔ اعجوبہ کِسی پودے کے تنے میں کِسی دُوسرے پودے کی کوئی شاخ ۔
Chimaeroid Adjective استخواں غضروفی والی مچھلی سے متعلق ۔
Chimb Noun کگر۔ کور۔ لب۔