chimpanzee – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک چھوٹا افریقی اِنسان سے مُشابہ بوزنہ ۔ چھوٹے قد کا اِنسان ۔ اِنسان کی ایک قِسم ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

چمپنزی ۔ افریقی بندر ۔ بڑے قد کا مضبوط اور تنو مند تقریبا ۱۵ سے ۱۸ میٹر لمبا وزن ۷۵ سے ۹۰ کلو گرام چھوٹے چھوٹے گروہوں کی صورت میں رہتے ہیں ۔ زیادہ تر سبزہ اور پھل کھاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

افریقہ کے بن مانس ۔

🔹 Roman Urdu