English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
China star Noun گُل مینا۔ میناۓ فرنگی۔ مختلف رنگوں کے پھول۔
China tea Noun چین کے ایک چھوٹی پتّیوں والے چاۓ کے پودے کو بھون کر بنائی ہوئی چاۓ ۔ چین کی ایک مخصوص چاۓ ۔
China tea Noun چین کے ایک چھوٹی پتّیوں والے چاۓ کے پودے کو بھون کر بنائی ہوئی چاۓ ۔ چین کی ایک مخصوص چاۓ ۔
China town
China tree
China ware
China was called the land of opium in the past
China was confused with a little asland
China wax
China will always stand by pakistan Phrase چین ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دے گا
China will still be a powerful peasant country
Chinaberry Noun چینی بیری۔ چینی درخت۔ ریٹھا۔
Chinagraph Noun ایک مومی رنگین پنسل جِس سے چینی پر نقش و نِگار بناتے ہیں ۔
Chinaman Noun چین کا باشِندہ ۔ گیند کو گھمانے والے کھبے کھلاڑی کی وہ گیند جو آف سے لیگ کی طرف گھومے ۔
Chinamania Noun ملک چین کا خبط ۔ چین پرستی ۔
Chinamaniac Noun چین کا دیوانہ ۔ چین پرستی کرنے والا ۔
Chinamans hat
Chinatown Noun چینی ٹاوٴن۔ ایسا شہر جس میں چینی آباد ہوں۔
Chinaware Noun چینی کے برتنوں کی ایک قسم۔
Chincapin Noun کوتاہ قد شاہ بلوط کا درخت جو امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔
Chinch Noun کھٹمل۔ کرم غلہ۔ ایک بدبودار کیڑا۔
Chincherinchee Noun ایک سفید پھول دینے والا گول چھتری والا یا بصلی پودا جو جنوبی افریقہ میں ہوتا ہے ۔
Chinchilla Noun چنچلا۔ چنچلا کا سمور۔ کترنے والا جانور۔
Chinchona Noun سنکونا کا درخت ۔ چھال ۔ سنکونا کی چھال سے بنی دوا ۔
Chinchy Noun بخیل ۔ کنجوس ۔
Chincough Noun ککر کھانسی ۔ کالی کھانسی ۔
Chine Verb ریڑھ کی ہڈی کو کاٹنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔
Chined Adjective ریڑھ دار ۔ ریڑھ کی ہڈی رکھنے والا ۔
Chinee Noun چین کا رہنے والا ۔ چین کا باشندہ ۔ چینی ۔
Chinela Noun بے ریڑھ والی سلیپر جو فلپائن کی عورتیں استعمال کرتی ہیں ۔