English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chimbe Noun چائم کی متبادل شکل ۔
Chime Verb گھنٹوں کا سریلا بجنا یا بجانا ۔
Chime in Verb گفتگو میں دخل دینا۔ تال ملا کر گانا۔ مطابق ہونا۔
Chimed ہم نوا جھنکار ۔
Chimer Noun دم ساز۔ خوش سُرا۔ خوب سُرا۔
Chimera Noun ایک مونث کردار جِس کے سانسوں سے آگ نِکَلتی ہے ۔ سر شیر ببر کا سا ۔ عجیب و غریب واہِمہ ۔
Chimeric Adjective کمیری۔ خیالی۔ بے اصل۔
Chimeric dna a recombinant dna molecle containing unrelated genes Phrase کی میرک ڈی این اے ، ایسا ڈی این اے مالیکیول جس میں غیر مربوط جینز ہوں ۔
Chimerical Adjective مُہیب ۔ عجیب الخلقت ۔ دوغلا ۔ پِچ میل ۔
Chimerically Adverb تصوراتی طور پر۔ متوہمانہ۔
Chimericalness Noun تصوریت۔ وہمیت۔
Chimical genetics Noun مرضیاتی تولید
Chiminage Noun جنگل سے گزرنے کا ٹیکس ۔ جنگل کی راہداری کا محصول ۔
Chimney Verb کوہ پیمائی میں بغل میں دباو ڈال کر چڑھنا ۔
Chimney back Noun آتش دان کی پشت یا سہارا ۔
Chimney board Noun موسم گرما میں آتش دان بند کرنے کا تختہ ۔
Chimney breast Noun آتش دان اور کمرے کے درمیان دیوار کا نکلا ہوا حصہ ۔
Chimney breast Noun آتش دان اور کمرے کے درمیان دیوار کا نکلا ہوا حصہ ۔
Chimney corner Noun آتش دان کے قریب کی جگہ ۔ پرانے زمانے کے آتش دان کے گرد کی گرم جگہ ۔
Chimney hook Noun آتش دان کے قریب برتن وغیرہ لٹکانے کا ہک ۔
Chimney jack Noun باد گیر ۔
Chimney piece Noun چمنی ماتھا۔ آتشدان کی پیشانی۔
Chimney piece Noun چمنی ماتھا۔ آتشدان کی پیشانی۔
Chimney pot Noun چمنی نلوا۔ دھات کا نلوا۔
Chimney pot Noun چمنی نلوا۔ دھات کا نلوا۔
Chimney pot hat
Chimney shaft Noun چمنی کا وہ حصہ جو مکان کی چھت کے اوپر رہے ۔ ساق چمنی ۔
Chimney stack Noun ساق چمنیوں کی قطار ۔
Chimney swallow Noun ابابیل ۔
Chimney sweep Noun خصیوں کا سرطان ۔