English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chia oil Noun کھانے کا تیل جو اس پودے سے بنتا ہے ۔
Chiack Verb تمسخر کرنا ۔ مذاق اڑانا ۔
Chian Noun, Adjective کییاوٴس کا باشندہ ۔ کییاوس کا ۔
Chian earth Noun کییاﺅس کی مٹی جو پہلے بطور آرائش کے استعمال ہوتی تھی ۔
Chianti Noun کیانٹی۔ خشک۔ اطالوی شراب۔
Chiaroscurist Noun روشنی اور ساۓ کا استعمال کرنے والا مصور۔
Chiaroscuro Noun روشنی اور ساۓ کا ادغام۔ دھوپ چھاوٴں۔ کیاروسکورو۔
Chiasm Greek صَلیبیہ ۔ بَصری کا زَما بَصری اعصاب کے مِلاپ کے مِلاپ کی جَگَہ ہے
Chiasm optic Noun مجمع النور ، اعصاب بصری کو کاٹنے والا
Chiasma Noun تصالُب ۔ خطُوط یا دھاگوں کو ایک دُوسرے پر سے اِس طرح گُزارنا کہ ایکس کی شکل بن جاۓ ۔
Chiasmal Adjective تقاطع سے متعلق ۔
Chiasmatica cisterna Noun تقاطعی برکہ
Chiasmus Noun صفت تقلیب ۔
Chiastic Adjective صفت تقلیب سے متعلق ۔ قلبی ۔
Chiastolite Noun ایک قسم کا نرم اور نا خالص اندالوزائیٹ کہ اسکی عرضی تراش میں چلیپائی شکل ہوتی ہے ۔
Chiaus Noun چاوش ۔ قاصد ۔ حیلہ باز ۔
Chibchan Adjective چب چان۔ چبچن۔
Chiblain Noun سردی سے ہاتھ پاﺅں کا پھٹنا ۔ بوائی ۔
Chibol Noun پیازچہ ۔ پیاز ۔
Chibouk Noun لمبا ترکی پائپ ۔ چبوق ۔
Chic Noun فیشن دائی۔ طرحدار۔ وضع دار۔
Chica Noun سرخ رنگ جو ایک قسم کی گھاس سے حاصل ہوتا ہے ۔
Chicalote Noun پوست کا خاردار۔ سفید پُھولوں والا پودا۔
Chicane Verb چال بازی سے کام لینا۔ جعل سازی کرنا۔ نکتہ چینی کرنا۔
Chicaner Noun حیلہ باز ۔ فریبی ۔ دھوکا باز ۔
Chicanery Noun لفظی بحث۔ فریب کاری۔ چال بازی۔
Chicanner Noun چال باز۔ دھوکے باز۔ سخن ساز۔
Chichi Adjective نمایشی و مصنوعی طور پر شایستہ و طرحدار۔
Chick Noun چوزہ۔ پٹھا۔ چینگا۔
Chick a dee