English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chew over Verb ایک عرصے تک کسی سوال مسئلہ یا خیال کے متعلق نہایت احتیاط سے سوچنا ۔
Chew the fat Verb چھوٹی چھوٹی باتیں کرنا۔ معمولی باتوں میں گپ شپ کرنا۔
Chew the rag گُفتگو میں مصروف ھونا ۔ گپ شپ لگانا
Chew the rag the fat مسئلے پر بحث کرتے رہنا۔
Chew your food properly Phrase اپنا کھانا پوری طرح چبا کر کھاؤ
Chewed چبایا ۔
Chewer Noun چابنے والا۔ چبانے والا۔ چابڑ۔
Chewing چبانا ۔
Chewing gum Noun چیونگ گم۔ چاب گُوند۔ چوسا گوند۔
Chewing gum Noun چیونگ گم۔ چاب گُوند۔ چوسا گوند۔
Chewink Noun چونک۔ سہرہ کلاں۔ برقش۔
Cheyenne Noun شمالی امریکہ کا ایک انڈین قبیلہ۔
Cheyne stokes breathing Adjective تنَفُس بتدریج تیز ہونا ۔ پھر کمزور ہونا پھر رُک جانا اور ذرا دیر بعد دوبارہ تیز یا کمزور ہونا اکثر یہ کیفیت موت سے فوراً قبل ہوتی ہے ۔
Cheyne stokes respiration Noun تنفس جس میں سانس بتدریج آہستہ ہو کر چند سیکنڈ کے لیے رک جاتا ہے پھر شروع ہو کر تیز ہوتا جاتا ہے اور پھر آہستہ ہونا شروع ہوتا ہے ۔

Chez Preposition گھر میں یا دوکان میں ۔ ساتھ ۔
Chf Noun کونجیسٹو ہارٹ فیلیور کا مخفف ۔
Chf conjestive heart failur امتلائی قلبی ناکامی، دل کا پھیل جانا
Chhaon Name سایہ ۔
Chhatri Noun مقبرہ ۔ مزار ۔ درگاہ ۔
Chhoor Name ساحل کنارہ سرحد پہلو طرف چوٹی کلہ کوہ وہ کشتی جو دوسری کشتی کو کھینچ کر لے جائے ۔
Chi Noun یونانی حروف تہجی کا بائیسواں حرف ۔
Chi rho
Chi square distribution
Chi square formula
Chi square serial correlation
Chi square test
Chi squared test a widely used statistical procedure to test how well an abserved frequency distribution may be ftted by a theoretically predicted frequency distribution Phrase چائی ، سکئیر ڈٹیسٹ ، کثرت سے استعمال ہونے والا وہ شماریاتی طریقہ جس کے زریعے یہ معلوم کیا جاتا ہے کہ نظریاتی طور پر معلوم کردہ فریکونسی کی تقسیم کی نسبت کس قدر حقیقی فریکونسی کی تقسیم کار گر ہے ۔
Chia Noun ایک قسم کا پودا جو میکسکو وغیرہ میں پایا جاتا ہے اور جس کے تخم سے مشروب بناتے ہیں ۔