English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cheval mirror Noun قد آدم آئینہ ۔ جھولتا آئینہ ۔
Chevalet Noun آلات موسیقی کی گھڑی ۔
Chevaliar شہسوار پہلوان ۔
Chevalier Noun گھڑ سوار۔ شہ سوار۔ بہادری میں سور پیر۔
Chevalier of industry Noun قسمت آزما ۔ قسمت باز ۔ دھوکا باز ۔
Chevaline Adjective گھوڑے کے متعلق ۔
Chevaux de frise Noun خاردار جنگلا جو کِسی دیوار پر لگایا جاتا ہے ۔
Chevaux dofrise bean Noun سیم ، سینم
Chevee Noun چپٹا نگینہ جس کی اوپری سطح تھوڑی دھنسی ہوئی ہو ۔
Chevelure Noun سدیمی غلاف۔ بال کا سرا۔ بے شکل غلاف۔
Chevet Noun گِرجا کی بیرونی حد جِس میں بعض اوقات محرابیں یا قُبّے بنے ہوتے ہیں ۔
Cheville Noun کوئی فاضل لفظ جو جملہ یا شعر کو مکمل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Chevin Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Cheviot Noun بھیڑوں کی ایک نوع جِس کے اُون کا ریشہ چھوٹا اور موٹا ہوتا ہے ۔ بھیڑ کی نسل ۔
Chevlot Noun قمیص کا نفیس سُوتی کپڑا۔ شیویٹ بھیڑ۔
Chevon Noun خصی کا گوشت ۔
Chevre Noun بکری کے دودھ کے پنیر کی ایک قِسم ۔ ایسا پنیر جو بکری کے دودھ سے بنا ہو ۔ پنیر کی ایک قِسم ۔
Chevret Noun بکری کے دودھ سے بنا ہوا پنیر ۔
Chevrette Noun بکرے کا پتلا چمڑا ۔ توپ کو گاڑی پر چڑھانے اور رکھنے کی ایک مشین ۔
Chevron Noun شیوران۔ ایک وی شکل کا امتیازی نشان۔
Chevron moulding
Chevron wise Adverb تین کونیا نشان کی طرح ۔
Chevron work Noun آرائشی حاشیے میں ٹیڑھے میڑھے کام ۔
Chevronel Noun پتلا تین کونیا نشان یا مارکہ ۔
Chevrotain Noun خاندان کا ایک ہِرن جیسا افریقہ اور جنوب مشرقی ایشیا کا جانور جِس کے دو دانت آگے نِکلے ہوتے ہیں ۔
Chevy Noun شکار کے وقت کی ایک پکار ۔ تعاقب ۔ شکار ۔
Chevy chase Noun سرحدی جھڑپ ۔ رزمیہ نظم ۔ شور و غل ۔
Chew چبانا ۔
Chew on Verb ایک عرصے تک کسی چیز کے متعلق غور و فکر کرنا ۔
Chew out Verb جھڑکنا۔ کوسنا۔ شدید سرزنش کرنا۔