English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chicken turtle کچھوے کی ایک قسم ۔
Chickenpox Noun لاکڑا کا کڑا ۔
Chickery Noun وہ جگہ جہاں مرغیوں کے انڈوں سے بچے نکالتے ہیں ۔
Chicklero Noun گوند جمع کرنے والا ۔
Chickling Noun چھوٹا چوزہ ۔
Chickpea Adjective چک پی ۔ مصری چنا ۔ نخوذ ۔ پستہ مٹر ۔ پھلی دار پودا ۔ اس کے بیج دال کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔
Chicle Noun چکل۔ لجلجا گوند۔ چبانے کا گوند۔
Chiclet keyboard Noun شکلیٹ کی بور ڈ آئی بئ ایم پی سی جے آر ہوم کمپوٹر کے پہلے ور ژن میں استعمال ہو نے والا مائیکرو کمپیوٹر کی بو رڈ ۔
Chico Noun روغنی لکڑی۔ ایک جھاڑی جو مغربی امریکا میں جلانے کے کام آتی ہے۔
Chicory Noun بیخ کاسنی۔ چکوری۔ سدا بہار بوٹی۔
Chicote Noun چوبی دار دستے والا لمبا کوڑا ۔
Chidakhan Name چیدہ خان ۔ منتخب رئیس ۔ چنا ہوا رئیس
Chide ڈانٹنا ، جھڑکنا ، برا بھلا کہنا ۔
Chided تنقید کی ڈانٹا جھڑکا ۔
Chider Noun ڈانٹنے والا ۔ جھڑکنے والا ۔ سرزنش کرنے والا ۔
Chiding Noun نزاع ۔ سرزنش ۔ ملامت ۔
Chidingly Adverb ڈانٹتے ہوۓ ۔ جھڑکتے ہوۓ ۔ بطور سرزنش ۔
Chief اہم ۔ سب سے بڑا ۔
Chief accountant صدر محاسب ۔
Chief accounts officer چیف اکائونٹس آفیسر ۔
Chief assessor s collector چیف اسیسراینڈ کلکٹر ۔
Chief cells
Chief commercial manager چیف کمرشل مینجر ۔
Chief commissioner Noun چیف کمشنر ۔
Chief complainant Noun اصل مستغیث ۔ اصل الزام علیہ ۔
Chief complaint Noun موجود تکلیف
Chief court Noun عدالت اعلٰی ۔
Chief customs authority Noun حاکم اعلٰی کسٹم ۔
Chief defensor of the christian church Noun ہنری ہفتم خطاب ۔
Chief election commissioner Noun چیف الیکشن کمشنر ۔