English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chick chicken چوزہ پٹھا ۔
Chick pea Noun مصری چنا۔ نخود مصری۔ چھوٹا مٹر۔
Chick weed Noun چوزہ بُوٹی۔ سرخ رنگ کے خاشاکی پودے۔
Chickabiddy Noun چوزہ ۔ بچوں کو پیار سے کہتے ہیں ۔ للّا ۔
Chickadee Noun شمالی امریکہ کا ایک چھوٹا کالے، سفید اور خاکی پروں والا پرندہ۔
Chickaree Noun چکاری۔ شمالی امریکہ میں پائی جانے والی سُرخ گلہری۔
Chickasaw Noun چکاسا۔ شمالی امریکہ کے مسکوجین انڈین جنگجو قبیلے کا ایک فرد۔
Chicken Noun پالتو مُرغ۔ باڑے کے احاطہ کا عام پالتو مرغ۔
Chicken breast Noun سینے کی ہڈی کا غیر معمولی طور پر ابھار ۔
Chicken breasted
Chicken choleoyrrhin Noun ہیضہ چوزگان
Chicken cholera Noun چوزوں کا وبائی مرض ۔
Chicken colonel Noun پُورا کرنل بمقابلہ لیفٹینینٹ کرنل۔
Chicken fat clot Noun زرد نظر آنے والا خون کا تھکہ
Chicken feed Noun حقیر سی رقم۔ چھوٹی ریزگاری۔
Chicken hawk Noun دڑبا شکار۔ ایسے شکرے کو کہتے ہیں جو گھریلو پالتو مرغیوں کو شکار کرتا ہے۔
Chicken hazard Noun پانسہ کا ایک کھیل ۔
Chicken heart Noun ڈرپوک آدمی ۔ بزدل آدمی ۔
Chicken hearted بُزدل ۔
Chicken hearted بُزدل ۔
Chicken hood Noun چوزگی ۔ بچپن ۔ طفلگی ۔
Chicken is out انڈے سے بچہ نکل آیا ۔
Chicken livered
Chicken meat Noun چوزوں کی خوراک ، غذا ۔
Chicken of one kg meat بازار جاﺅ اور ایک کلو گوشت والی مرغی لے کر آﺅ ۔
Chicken pox چھوٹی چیچک ۔
Chicken pox چھوٹی چیچک ۔
Chicken qorma is my favorite dish Phrase چکن قورمہ میرا من پسند کھانا ہے
Chicken snake Noun اژدہا۔ افعی۔ چوزہ خور۔
Chicken switch Noun ہنگامی بٹن۔ ناگزیری بٹن۔