English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chest note
Chest nut Noun اخروٹ ۔ ایک مفید خشک میوہ ۔
Chest of compression Noun سینہ کا دبنا ، سانس پر دباﺅ ڈالنا
Chest of drawers Noun دراز دار صندوق ۔ ششدرہ ۔
Chest of voils Noun ہم آہنگ سازوں کا مجموعہ ۔
Chest on chest
Chest protector
Chest pulse
Chest saw Noun ایک چھوٹی سی دستی آری جو بڑھئ کے اوزار کے بکس میں آسانی سے آ سکتی ہے ۔
Chest slip Noun تجوری پرچی ۔
Chest voice پست ترین سُر ۔ پست ترین اَواز ۔
Chest wall Noun سینہ کا ڈھانچہ جو عمل تنفس میں حرکت کرتا نظر آتا ہے
Chest weight
Chested Adjective جسم میں سینہ سے متعلق۔
Chester بڑا کوٹ ۔
Chester fig Noun دھروری ، گولر ، انگیر آدم ، نجیر جنگلی خرد ، کٹو مری
Chester white Noun بڑے اور سفید سُوروں کی ایک امریکی نسل۔ چسٹری سور۔
Chesterfield Noun ایک قسم کا اوور کوٹ۔ فرغل۔ ڈھیلا۔
Chesterfieldian Adjective شُستہ۔ نفیس۔ خوش خلق۔
Chesterlite Noun ایک معدنی شئے کی ایک قسم ۔
Chestiness Noun چوڑا سینہ رکھنے والا ۔ چوڑی چھاتی والا ۔ اُبھری ہوئی چھاتیوں والی ۔
Chestnut Adjective سرخی مائل بھورے رنگ کا ۔
Chestnut blight Noun بلوطی بیماری۔ درختوں کی بیماری۔
Chesty Adjective سینے کے امراض کے آثار رکھنے والا ۔ چوڑا سینہ رکھنے والا یا بڑی چھاتیوں والی ۔ مغرور ۔
Chetnik Noun بلقان میں گوریلا فوج کا مِمبر خصوصاً پہلی اور دُوسری جنگ عظیم کے دوران ۔
Chevage Noun وہ ٹیکس یا مالیات جو فرداً فرداً مالک یا رئیس کو ادا کیا جاتا ہے ۔
Cheval Noun گھوڑا ۔ دو راستوں یا مواصلات کے دو ذریعوں کی سرداری ۔
Cheval de frise Noun لکڑی یا لوہے کا بڑا بلّا جس میں چھ فٹ لمبی نوک دار سلاخیں لگی ہوں اور دشمنوں کی راہ روکنے کے لیے استعمال کی جاۓ ۔
Cheval glass Noun بڑا جھولتا آئینہ۔ قد آدم آئینہ۔
Cheval glass Noun بڑا جھولتا آئینہ۔ قد آدم آئینہ۔