English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cherubically Adverb کروبیانہ ۔ فرشتہ نُما صفت ۔ فرشتے کی خوبیاں ۔
Chervil Noun جعفری۔ رجلُ الغراب۔ کاگ پنجہ۔
Cheshire Noun انگلستان کا ایک علاقہ ۔
Cheshire cat Noun کھسیائی بلی۔ چوڑے دانتوں والی بلی۔
Cheshire cheese Noun چشائری پنیر۔ سخت گہرے رنگ کا پنیر۔
Chesil Noun کنکری ۔ سنگ ریزہ ۔
Chess چس ، شطرنج ۔ شطرنج کے کھيل سے متعلق ۔
Chess board Noun شطرنج کا تختہ۔
Chess board Noun شطرنج کا تختہ۔
Chess board tllusion
Chess man
Chess men
Chess player
Chess tournament شطرنج کا ٹورنامنٹ ۔ مبارزہ شطرنج ۔
Chess tree
Chessboard Noun دو رنگے ۶۴ چار خانوں کی بِساط جِس پر شطرنج اور ڈرافٹ کا کھیل کھیلا جاتا ہے ۔
Chessel Noun پنیر بنانے کا سانچہ ۔
Chessman Noun مہرہ۔
Chessmen Noun شطرنج کے مہرے ۔
Chessner Noun شطرنج کا کھیلنے والا ۔
Chessy Name چیسی ۔ قوت ۔
Chessylite Noun چیزی لائٹ ۔
Chest چھاتی ۔
Chest beating Noun ماتم ۔ سینہ کوبی ۔
Chest facilities Noun تجوری سہولتیں ۔
Chest flail joint Noun سینے کے پنجر کاہی کے ٹوٹنے کی وجہ سے غیر مستحکم ہونا
Chest founder
Chest funnel Noun چھاتی کی ہڈی کے زیریں حصے کا گڑھا
Chest infection سینے (پھیپھڑے )کی عفونت
Chest money Noun محفوظ زر ۔ اندوختہ ۔ بینک کا زر ۔