English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cherry laurel Noun آلو بالُو۔ ایک سدا بہار جھاڑی۔
Cherry laurel leavas Noun غار ، تج ، تیج پات ، تیز پات
Cherry lips Noun, Adjective لال لب ۔ سرخ لب ۔ سرخ ہونٹ ۔
Cherry merry Adjective خوش ۔ سر خوش ۔
Cherry pepper Noun ایک قسم کی گول مرچ ۔
Cherry pie Noun سورج مکھی ۔ ایک قسم کی میٹھی روٹی جس میں شہ دانہ ملا ہو ۔
Cherry pit Noun بچوں کا ایک کھیل جس میں شہ دانہ کی گٹھلی ایک سوراخ میں پھینکتے ہیں ۔
Cherry plum Noun چیری آلوچہ۔ ایک قسم کا ایشیائی آلوچہ۔
Cherry red Noun چیری کی طرح سرخ ۔ لال رنگ ۔
Cherry ribbon Noun, Adjective سرخ فیتہ ۔
Cherry ripe Noun میوہ فروش کی آواز ۔ جیسے شہ دانہ ہیں پکے ۔
Cherry ripe Noun میوہ فروش کی آواز ۔ جیسے شہ دانہ ہیں پکے ۔
Cherry rum Noun رم شراب جس میں شہ دانے ملے ہوں ۔
Cherry stone Noun شہ دانہ کی گٹھلی ۔ بے قیمت ۔ معمولی ۔ ایک قسم کا گھونگا جسے کچا پکاتے ہیں ۔
Cherry tart شاہ دانہ سموسہ ۔
Cherry tree Noun شہ دانہ کا درخت ۔
Cherry wild
Cherry wine Noun شہ دانے سے بنی ہوئی شراب ۔
Cherry winter
Cherry wood Noun شہ دانے کی لکڑی ۔
Cherrystone Noun چھوٹا صدقہ۔ چیری کی گٹھلی۔ سخت خول کا گُھونگھا۔
Chersonese Noun جزیرہ نُما۔
Chersydridae Noun ایک قسم کا آبی سانپ جو زہریلا نہیں ہوتا ہے ۔
Chert چرٹ عقیق ناقص ۔ سلیکا کی ایک قدرتی قسم جو فلنٹ سے مشابہ ہے ۔
Chert blade Noun چرٹ کا پھل ۔ چقماقی پھل ۔
Chert hoe Noun چرٹ کدال ۔ چقماقی کدال ۔
Chert sio2
Cherty Adjective سلیکائی چٹان کی طرح۔
Cherub Noun کروبی۔ فرشتہ۔ معصوم شخص۔
Cherubic Adjective کروپیاں سے متعلق۔ ملکوتی۔ فرشتہ صفت۔