English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chemosmotic Adjective غشائی کیمیائی عمل کی خصوصیّت والا۔
Chemosphere Noun کیمیائی کرہ۔
Chemosuppressvie Phrase کیموسپریسو : دیکھئے کیمو پروفائیلیکس ۔
Chemosurgery Noun کیمیاوی طریقہ سے خلیوں کو بطور علاج ہلاک کرنا
Chemosynthesis Noun تالیف کیمیائی۔ کیمی تالیف۔ وہ طریقہ کار جو نامیاتی مرکبات میں استعمال ہوتا ہے۔
Chemosynthesis the ability to synthesize organic compounds using energy derived from inoranic reactions exhibited by certain bacteria Phrase کیمیائی تالیف ، مختلف بیکٹریا کے زیر اثر ہونے والے غیر نامیاتی تعاملات سے حاصل ہونے والی توانائی سے نامیاتی مرکبات بنانے کی صلاحیت ۔
Chemotactic Adjective خلوی جذبی۔ کیمیائی محرک سے اثر پذیر۔
Chemotactically Adverb خلوی جذبی طور پر۔ کیمیائی محرک کی اثر پذیری سے۔
Chemotaxis Noun کیمیائی جاذبیت۔ خلوی جذب۔ کیمیائی محرک کی جانب۔
Chemotherapeutical Noun علاجی کیمیا
Chemotherapist Noun کیمیائی مُعالِج ۔ ڈاکٹر ۔ کیمیائی طور پر عِلاج کرنے والا ۔
Chemotherapy Noun کیمیائی علاج۔
Chemotherapy the use of chemical substances in the treatment of disease Phrase کیمیائی علاج ، کیمیئی اشیاء سے بیماری کا علاج ایسی کیمیائی اشیاء جراثیم کے لیے زہریلی ہوتی ہیں ۔
Chemotic Noun مریض ورم ملتحمہ ، آنکھ کے پردے کی سوزش کا مریض
Chemotoxis Noun کیمیائی کشش ، کیمیائی ترتیب
Chemotrophic Noun بیکٹیریا
Chemotrophism Noun کيمو ۔ کيمو رخی ۔ کيمياوی مہيج کو واضح جوابی فعل دينا ۔
Chemotropism Noun کیم رُخی۔ پودے کا کسی کیمیائی محرک کی جانب موڑ۔
Chemurgic Adjective کیمر جیائی۔ عمل نامیاتی کیمیا سے متعلق۔
Chemurgy کیمرجی علم نامیاتی کیمیا ۔ کیمیائی صنعتی طریقوں کا مطالعہ ان کی بنیاد زرعی ماخذ کی نامیاتی اشیا پر ہوتی ہے ۔
Chemy elctro Noun برقی کیمیاوی علاج
Chenar Noun چنار ۔
Chendol کینڈال ۔ بائل مں موجُود ہوتا ہے ۔ پِتّے کی پَتھری حَل کَرنے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
Chendol proprietary Noun چینوڈی اوکسی کو لک ایسڈ کا تجارتی نام ۔
Chenille Noun شنیل۔ مخمل کی ڈوری۔ اُون۔
Chenitle مخمل کی ڈوری ۔
Chenodeoxycholic acid Noun صفرا میں موجود مالیکیول جسے منہ کے ذریعے جسم میں پتے کی پتھری دور کرنے کے لیے داخل کیا جاتا ہے ۔
Chenopod Noun خرفہ۔ بطخ پنجہ۔ پالک۔
Chenopodiaceous Adjective چقندر۔ کرنڈ۔ بتھوا۔
Chenopodium album Noun باتھو ، بتھوا ، ساگ بتھوا