English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cheese hopper
Cheese maker Noun پنیر ، اکری ، خام جڑی ، کاکنج ، حبول
Cheese mite
Cheese monger Noun پنیر فروش ۔
Cheese monger Noun پنیر فروش ۔
Cheese parer
Cheese paring
Cheese plate
Cheese press
Cheese rennet
Cheese scoop Noun پنیر گیر ۔ وہ چمچہ جس سے تھوڑا تھوڑا پنیر نمونے کے لیے نکالتے ہیں ۔
Cheese spread Noun نرم پنیر جس کو روٹی کے ٹکڑے پر لگایا جا سکتا ہے ۔
Cheese straw Noun پنیر کی لوزیں ۔
Cheese vat Noun گول ناند جس میں پنیر بنانے میں دہی جمایا جاتا اور توڑا جاتا ہے ۔
Cheese week
Cheeseboard Noun دُوکان کا تختہ جہاں سے پنیر فروخت کیا جاۓ ۔ مُختَلِف طرح کے پنیروں کا اِنتخاب ۔
Cheeseburger Noun پنیر رکھ کر بنایا ہوا ہیم برگر ۔ ایسا برگر جِس میں پنیر ڈالا ہو ۔ پنیر والا برگر ۔
Cheesecake Noun ایک طرح کا سموسہ جِس میں میٹھا دہی وغیرہ بھرا گیا ہو ۔ عورتوں کی جِنسی طور پر جاذبِ نظر تصویر کشی ۔
Cheesecloth Noun ایک پتلا ، جھر جھرا کپڑا جو اِبتداءً پنیر کو لپیٹنے کے لیے اِستعمال ہوتا تھا ۔
Cheesecry Noun پنیر بنانے کا کارخانہ ۔
Cheesed off Adjective کسی چیز سے اُکتانے والا ۔ بیزار ہو جانے والا ۔
Cheeselip Noun بستہ شیر ۔ پنیر مایہ ۔ بچھڑے کا سکھایا ہوا معدہ ۔
Cheesemonger Noun پنیر والا جو پنیر ، دہی وغیرہ بیچے ۔ ایسا آدمی جو دہی بیچے ۔ پنیر بیچنے والا آدمی ۔
Cheeseparing Adjective کنجوس بخیل تنگ دل ۔
Cheesewood Noun جِنس کا ایک آسٹریلیائی درخت نیز اِسکی سخت ، پیلی لکڑی ۔
Cheesiness Noun گھٹیا پن۔ بانک پن۔ پنیر پن۔
Cheesy بانکا طرح دار پنیر کی طرح ۔
Cheesy bronchitic Noun جبن شعبی سوزش
Cheetah Noun چیتا۔ گربہ۔ جنگلی بلی۔
Cheewink Noun شمالی امریکہ کی ایک چڑیا ۔