English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chat Noun چیٹ کمپیوٹر کے ذریعے ریئل ٹائم بات چیت جب کوئی شخص کچھ لکھ کر انٹر کا بٹن دبا تا ہے تو یہ تحریر دوسرے شخص کی سکرین پر نظر آتی ہے دوسرا شخص اسی طریقے سے اس تحریر کا جواب دے سکتا ہے بہت سی آن لائن سروسز چیٹ فراہم کرتی ہیں انٹر نیٹ پر آتی آرسی اس کی ایک اہم مشال ہے ۔
Chat room Noun چیٹ روم ایک ایسے ڈیٹا کمیو نیکیشن چینل کے لیے مستعمل ایک غیر رسمی اصطلاح جو کمپیوٹرز کو آپس میں منسلک کرتا ہے او ر صارفن اس طر ح ایک دوسرے کو رئیل ٹائم میں ٹیکسٹ پیغامات بھیج سکتے ہیں ۔
Chateau Noun شاطو۔ فارانسیسی قلعہ۔ دیہات میں جاگیردار کی حویلی۔
Chateaubriand Noun بھوننے کے لیے موٹے گوشت کا سالم بے ہڈی کا مُچّا یا پارچہ ۔
Chatechuic Adjective کتھے سے متعلق ۔
Chatelain Noun قلعہ دار۔ قلعہ کا حاکم۔
Chatelaine Noun قلعہ کی مالکن۔ زنجیر میں کنجیاں۔
Chatelet Noun چھوٹا قلعہ ۔ پیرس کے ایک قدیم قید خانہ کا نام ۔
Chatellany Noun قلعے کی فرمان دہی ۔ قلعے کی حکومت ۔
Chaterbox بکواسی ۔
Chaton Noun انگوٹھی کا سرا جس میں نگینہ جڑا ہو ۔
Chatoyancy Noun رنگ و روشنی کی تغیر و تموج پزیری۔
Chatoyant Adjective جھلملا۔ بدلتی ہوئی لہر۔ رنگ۔
Chatta Noun چھاتا ۔ چھتری ۔
Chatted گفتگو کی ۔
Chattel مال منقولہ ۔
Chattel interest
Chattel law Adjective انتقال اثاثہ مال و اسباب کوئی بھی منقولہ جائیداد ۔
Chattel mortgage رہن یا گرو ۔
Chattel mortgage bond قرضہ لینے کی صورت میں جائیداد گروی رکھنا ۔
Chattel personal
Chattel real
Chattelism Noun انسانوں کو غلام رکھنے کا نظام ۔
Chattels personal Noun شخصی اشیاۓ منقولہ ۔
Chatter Verb کلکلانا ۔ چوں چوں کرنا ۔
Chatter box Noun باتونی ۔ گپی ۔ بکی ۔
Chatter mark Noun ٹونیہ۔ وہ نشان جو چڑ چڑ کرنے والے اوزار نے چھوڑا ہو۔
Chatter of teeth Verb دانتوں کا بجنا ۔
Chatteration Noun با ضابطہ بکواس یا مسلسل بکواس ۔
Chatterbox Noun بکواس ۔ ٹرٹر کرنے والا آدمی ۔ فضول بولنے والا ۔